تازہ ترین

افغانستان میں زلزلے سے 250 افراد لقمۂ اجل بن گئے،ملک بھر میں فضا سوگوار

افغانستان ایک بار پھر قدرتی آفت کا شکار ہو گیا۔ گزشتہ رات آنیوالے شدید زلزلے نے ملک کے مختلف علاقوں کو لرزا کر رکھ دیا، جس کے نتیجے میں اب تک 250 افراد جاں بحق اور 500 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں سوگ کی فضا طاری ہے، جب کہ امدادی کارروائیاں […]

افغانستان میں زلزلے سے 250 افراد لقمۂ اجل بن گئے،ملک بھر میں فضا سوگوار Read More »

وفاقی حکومت کی بڑی کامیابی: 2 ہزار 600 ارب روپے کے قرضے مقررہ وقت سے پہلے ادا

وفاقی حکومت نے مالیاتی نظم و ضبط کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے 2600 ارب روپے سے زائد کے قرضے مقررہ وقت سے قبل ادا کر دیے۔ اس پیش رفت کو معاشی ماہرین حکومت کی دور اندیش مالیاتی حکمت عملی کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں۔ اس حوالے سے مشیر خزانہ خرم شہزاد نے

وفاقی حکومت کی بڑی کامیابی: 2 ہزار 600 ارب روپے کے قرضے مقررہ وقت سے پہلے ادا Read More »

ڈاکٹریاسمین راشد کا 9 مئی مقدمات میں سزاؤں کیخلاف عدالت سے رجوع

ٹرائل کورٹ نے حقائق کو نظرانداز کیا، ڈاکٹر یاسمین راشد کی سزاؤں کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے 9 مئی کے پُرتشدد واقعات سے متعلق تین مختلف مقدمات میں سنائی گئی سزاؤں کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے تھانہ شادمان حملہ کیس، شیرپاؤ پل پر جلاؤ گھیراؤ اور جناح ہاؤس کے قریب گاڑیوں کو

ٹرائل کورٹ نے حقائق کو نظرانداز کیا، ڈاکٹر یاسمین راشد کی سزاؤں کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع Read More »

دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان کی 4درجے تنزلی

دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان کی 4درجے تنزلی

اس تنزلی کے بعد 2025کیلئے پاکستان دنیا کے 163ممالک میں 144ویں نمبر پر آگیا ہے اور آخری 20پر امن ترین ممالک میں شامل ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انسٹیٹوٹ فاراکنامکس اینڈ پیس نے اپنی سالانہ رپورٹ میں دنیا کے پرامن ممالک کی درجہ بند ی کی ، اس درجہ بندی کے مطابق رواں سال پاکستان

دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان کی 4درجے تنزلی Read More »

پنجاب، خیبر پختونخوا میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گرمیوں کی تعطیلات کے بعد آج سے تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ہیں، تاہم سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں تعلیمی سرگرمیاں فی الحال معطل رہیں گی۔ پنجاب حکومت کے مطابق، جہاں بیشتر علاقوں میں سکول معمول کے مطابق کھول دیے گئے ہیں، وہیں سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ اضلاع میں

پنجاب، خیبر پختونخوا میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے Read More »

پاکستان کا فیصلہ کن اقدام، افغان شہریوں کو واپسی کا حکم، غیر قانونی افراد کیخلاف آپریشن کا اعلان

پاکستان کا فیصلہ کن اقدام، افغان شہریوں کو واپسی کا حکم، غیر قانونی افراد کیخلاف آپریشن کا اعلان

حکومت پاکستان نے ملک میں مقیم افغان شہریوں کی واپسی بارے یکم ستمبر 2025 کی حتمی تاریخ مقرر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس کے بعد غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کیخلاف آپریشن شروع کیا جائیگا۔ اس فیصلے کے تحت صرف غیر قانونی افغان شہری ہی نہیں، بلکہ وہ افراد بھی واپسی

پاکستان کا فیصلہ کن اقدام، افغان شہریوں کو واپسی کا حکم، غیر قانونی افراد کیخلاف آپریشن کا اعلان Read More »

ایڈوکیٹ عاصم واقعے میں جو بھی ملوث ہو، شفاف جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے، گورنر خیبرپختونخوا

الف خان شیرپاو چارسدہ : گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے چارسدہ میں مبینہ طور پر پولیس فائرنگ سے شہید ہونے والے عاصم شہید ایڈوکیٹ کے گھر جا کر ان کے والد اور دیگر لواحقین سے تعزیت کی اور واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے میڈیا

ایڈوکیٹ عاصم واقعے میں جو بھی ملوث ہو، شفاف جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے، گورنر خیبرپختونخوا Read More »

پی ٹی اے نے آئی ایم ای آئی بلاک کرنے کی افواہ کو مسترد کر دیا

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا جا رہا تھا کہ اگر کوئی صارف ایک ماہ کے دوران ایک ہی موبائل فون میں پانچ سے زائد سمز استعمال کرے گا تو اس کا آئی ایم ای آئی نمبر بلاک کر

پی ٹی اے نے آئی ایم ای آئی بلاک کرنے کی افواہ کو مسترد کر دیا Read More »

بارش اور سیلاب نے کپاس کی فصل کو نقصان پہنچا کر کسانوں کو پریشان کر دیا

ملک بھر میں جاری موسمیاتی تباہ کاریوں کے باعث کاٹن زونز میں کپاس کی فصل شدید متاثر ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں 2025-26 کے کاٹن ایئر میں بہترین پیداوار کے حصول کے خواب دھندلے ہو گئے ہیں۔ زراعتی ماہرین اور کاٹن جنرز فورم کے مطابق موسمی حالات نے کپاس کی نمو کو روک

بارش اور سیلاب نے کپاس کی فصل کو نقصان پہنچا کر کسانوں کو پریشان کر دیا Read More »

غزہ کی خاتون صحافی فرض راہ میں زندگی کی بازی ہار گئیں

غزہ: اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی صحافی کو نشانہ بنا کر شہید کر دیا ہے۔ فلسطینی حکومتی میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اتوار کو خاتون صحافی اسلام محارب عابد اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئیں۔ اسلام محارب عابد القدس الیوم سیٹلائٹ چینل کے لیے کام کرتی تھیں اور فلسطینی میڈیا

غزہ کی خاتون صحافی فرض راہ میں زندگی کی بازی ہار گئیں Read More »

Scroll to Top