تازہ ترین

13 برس بعد پاکستانی وزیر خارجہ کا پہلا دورہ، اسحاق ڈار بنگلادیش پہنچ گئے

13 برس بعد پاکستانی وزیر خارجہ کا پہلا دورہ، اسحاق ڈار بنگلادیش پہنچ گئے

پاکستان اور بنگلادیش کے تعلقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پاکستانی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار 13 سال بعد بنگلادیش کا سرکاری دورہ کرنے والے پہلے اعلیٰ سطحی حکومتی نمائندے بن گئے ہیں۔ اسحاق ڈار دو روزہ سرکاری دورے پر ڈھاکا پہنچے، جہاں ان کا استقبال بنگلادیشی حکام، پاکستان کے ہائی […]

13 برس بعد پاکستانی وزیر خارجہ کا پہلا دورہ، اسحاق ڈار بنگلادیش پہنچ گئے Read More »

کے پی حکومت نے ریسکیو 1122 کو کتنے کروڑ روپے جاری کیے؟ مزمل اسلم کا اہم انکشاف سامنے آگیا

خیبرپختونخوا حکومت نے حالیہ سیلابی صورتحال میں امدادی سرگرمیوں میں فرنٹ لائن پر خدمات سرانجام دینے والے ریسکیو 1122 کیلئے 22 کروڑ روپے جاری کر دیے ہیں۔ قومی اخبار (روزنامہ جنگ ویب سائٹ )کے مطابق مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے فلڈ ریلیف فنڈز سے متعلق اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ریسکیو 1122 کی

کے پی حکومت نے ریسکیو 1122 کو کتنے کروڑ روپے جاری کیے؟ مزمل اسلم کا اہم انکشاف سامنے آگیا Read More »

دونوں بیٹوں کا جرم یہ ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے خاندان سے ہیں، علیمہ خان

بانی تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ان کے دونوں بیٹے محض اس لیے زیرحراست ہیں کیونکہ وہ عمران خان کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ میرے بیٹوں کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ بانی

دونوں بیٹوں کا جرم یہ ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے خاندان سے ہیں، علیمہ خان Read More »

سیلاب کے بعد ایک اور آفت! خیبرپختونخوا میں وبائی امراض بے قابو، ہزاروں افراد بیمار

خیبرپختونخوا کے سیلاب سے شدید متاثرہ اضلاع میں وبائی اور موسمی بیماریوں نے خطرناک صورت اختیار کر لی ہے۔ محکمہ صحت کی تازہ رپورٹ کے مطابق مختلف علاقوں میں پیٹ و آنتوں کی بیماریاں، ہیضہ، ملیریا، ڈینگی، جلدی امراض اور سانس کی بیماریوں کے ہزاروں کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق صرف ڈائریا

سیلاب کے بعد ایک اور آفت! خیبرپختونخوا میں وبائی امراض بے قابو، ہزاروں افراد بیمار Read More »

سرکاری حج اسکیم 2025!ایک لاکھ 18 ہزار سے زائد درخواستیں جمع، وصولی کا مرحلہ مکمل

سرکاری حج اسکیم 2025!ایک لاکھ 18 ہزار سے زائد درخواستیں جمع، وصولی کا مرحلہ مکمل

وزارت مذہبی امور کے تحت سرکاری حج اسکیم 2025 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا عمل باقاعدہ طور پر مکمل کر لیا گیا ہے۔ ملک بھر سے مجموعی طور پر 1 لاکھ 18 ہزار 60 حج درخواستیں موصول ہوئیں، جس کے بعد مزید درخواستیں لینے کا سلسلہ بند کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی

سرکاری حج اسکیم 2025!ایک لاکھ 18 ہزار سے زائد درخواستیں جمع، وصولی کا مرحلہ مکمل Read More »

جناح ہاؤس حملہ کیس، علیمہ خان کا بیٹا شیر شاہ عدالت پیش، پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

جناح ہاؤس حملہ کیس، علیمہ خان کا بیٹا شیر شاہ عدالت پیش، پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

جناح ہاؤس حملہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے ملزم کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل (دنیا نیوز)کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی

جناح ہاؤس حملہ کیس، علیمہ خان کا بیٹا شیر شاہ عدالت پیش، پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور Read More »

سیلاب متاثرین ہو جائیں تیار! انتظار ختم ،خیبرپختونخوا حکومت نے امدادی رقم کی تفصیل جاری کر دی

سیلاب متاثرین ہو جائیں تیار! انتظار ختم ،خیبرپختونخوا حکومت نے امدادی رقم کی تفصیل جاری کر دی

خیبرپختونخوا حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے مالی امداد کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ محکمہ ریلیف کے مطابق سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا، جبکہ زخمی متاثرین کو فی کس 5 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ محکمہ ریلیف نے مزید بتایا کہ سیلاب

سیلاب متاثرین ہو جائیں تیار! انتظار ختم ،خیبرپختونخوا حکومت نے امدادی رقم کی تفصیل جاری کر دی Read More »

خواب بکھر گئے، خاندان اجڑ گیا! ملائیشیا سے شادی کے خواب لیکر آیا، مگر 24 جنازے اٹھا لیے

خواب بکھر گئے، خاندان اجڑ گیا! ملائیشیا سے شادی کے خواب لیکر آیا، مگر 24 جنازے اٹھا لیے

خوشیوں سے بھرے خواب، چند لمحوں میں ماتم میں بدل گئے۔ بونیر کے رہائشی نور محمد، جو اپنی شادی کی تیاریاں مکمل کرنے کے لیے ملائیشیا سے وطن واپس لوٹے تھے، جب اپنے گھر پہنچے تو وہاں صرف ملبہ، آنسو اور خاموشی تھی۔ سیلاب ان کی ماں، بہن، بھائی، چچا، دادا اور خاندان کے 24

خواب بکھر گئے، خاندان اجڑ گیا! ملائیشیا سے شادی کے خواب لیکر آیا، مگر 24 جنازے اٹھا لیے Read More »

بنوں و میران شاہ روڈ پر دفعہ 144 نافذ، شہریوں اور نجی گاڑیوں کی آمدورفت پر پابندی

ضلعی انتظامیہ نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر بنوں، میران شاہ روڈ، بکاخیل منڈی اور ملحقہ علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد ممکنہ تخریبی کارروائیوں سے شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ دو روزہ پابندی، آمد و رفت محدود ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری

بنوں و میران شاہ روڈ پر دفعہ 144 نافذ، شہریوں اور نجی گاڑیوں کی آمدورفت پر پابندی Read More »

کے پی حکومت کا بڑا اقدام! سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے سیلاب متاثرین کیلئے فنڈ اکٹھا کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں متاثرین کی بحالی اور فوری امداد کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کے ذریعے فنڈ جمع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ خزانہ نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق،گریڈ 17 اور اس

کے پی حکومت کا بڑا اقدام! سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے سیلاب متاثرین کیلئے فنڈ اکٹھا کرنے کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top