باجوڑ میں سیلابی ریلے سے کئی گھر تباہ، متعدد افراد ملبے تلے دب گئے، تلاش جاری
باجوڑ : باجوڑ کی تحصیل سلارزئی کے گاؤں جبراڑی میں شدید بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے خوفناک تباہی پھیل گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ درجنوں افراد لاپتہ ہیں۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق واقعے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ریسکیو حکام کا […]
باجوڑ میں سیلابی ریلے سے کئی گھر تباہ، متعدد افراد ملبے تلے دب گئے، تلاش جاری Read More »










