تازہ ترین

نومنتخب سینیٹر مشال یوسفزئی کو پشاور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

نو منتخب سینیٹر مشال یوسفزئی کو پشاور ہائیکورٹ سے عبوری ریلیف مل گیا، عدالت نے 13 اگست تک ان کی گرفتاری سے روک دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے نو منتخب سینیٹر مشال یوسفزئی کی جانب سے دائر کردہ حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے 13 اگست تک کسی بھی درج مقدمے میں ان کی گرفتاری […]

نومنتخب سینیٹر مشال یوسفزئی کو پشاور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا Read More »

چارسدہ میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کی شرح میں خطرناک اضافہ، ایک ماہ میں 176 کیسز رپورٹ

چارسدہ میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کی شرح میں خطرناک اضافہ، ایک ماہ میں 176 کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ سامنے آیا ہے، صرف جولائی کے مہینے میں مختلف ہسپتالوں میں مجموعی طور پر 176 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ان کیسز میں 151 افراد ہیپاٹائٹس سی جبکہ 25 افراد ہیپاٹائٹس بی سے

چارسدہ میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کی شرح میں خطرناک اضافہ، ایک ماہ میں 176 کیسز رپورٹ Read More »

خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع

خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع

خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سوات، اپر دیر، شانگلہ، کالام اور مالم جبہ میں بارش متوقع ہے، ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا

خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع Read More »

بنوں تختی خیل پوسٹ ایک بار پھر دہشتگردوں کے نشانے پر

بنوں تختی خیل پوسٹ ایک بار پھر دہشتگردوں کے نشانے پر

خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع بنوں میں دہشتگردوں نے ایف سی کی تختی خیل پوسٹ پر ڈرون کوآڈ کاپٹر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سپاہی میناباچا شہید اورتین اہلکار زخمی ہو گئے۔ زخمی اہلکاروں میں لانس نائیک سیداللہ، سپاہی نورمحمد اور سپاہی نورالدین شامل ہیں جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے

بنوں تختی خیل پوسٹ ایک بار پھر دہشتگردوں کے نشانے پر Read More »

پشاور سیف سٹی منصوبہ،125 مقامات پر ہائی ریزولوشن کیمرے نصب

خیبرپختونخوا میں امن و امان کے فروغ کے لیے سیف سٹی پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر سٹریٹ کرائمز اور شدت پسندی کی مؤثر روک تھام ممکن بنانے کیلئے جدید نگرانی کا نظام نافذ کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق

پشاور سیف سٹی منصوبہ،125 مقامات پر ہائی ریزولوشن کیمرے نصب Read More »

پہلا ون ڈے، قومی ٹیم کالی آندھی کا سامنا کرنے کو تیار

پہلا ون ڈے، قومی ٹیم کالی آندھی کا سامنا کرنے کو تیار

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا مقابلہ آج ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم نے ٹرینیڈاڈ پہنچ کر سٹیڈیم میں مکمل فٹنس اور اسکل بیسڈ سیشنز میں حصہ لیا, ہیڈ کوچ اور دیگر ٹیکنیکل سٹاف کی نگرانی میں کھلاڑیوں نے

پہلا ون ڈے، قومی ٹیم کالی آندھی کا سامنا کرنے کو تیار Read More »

بنوں، ہوید میں کرفیو نافذ، سیکیورٹی فورسز کا ممکنہ دہشتگردوں کے خلاف کریک ڈاؤن

بنوں کے حساس علاقے ہوید میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز، پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ ممکنہ خطرات کے پیش نظر ہوید میں تا حکمِ ثانی کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے، علاقے سے منسلک تمام آمد و رفت کے راستے

بنوں، ہوید میں کرفیو نافذ، سیکیورٹی فورسز کا ممکنہ دہشتگردوں کے خلاف کریک ڈاؤن Read More »

میجر طفیل محمد شہید کی قربانی قوم کے لیے مشعلِ راہ ہے، صدر ، وزیراعظم

میجر طفیل محمد شہید کی قربانی قوم کے لیے مشعلِ راہ ہے، صدر ، وزیراعظم

صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے نشانِ حیدر حاصل کرنے والے عظیم سپاہی میجر طفیل محمد شہید کو ان کے 67 ویں یومِ شہادت پر زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے شہید میجر محمد طفیل کی بے مثال قربانی، بہادری اور حب الوطنی کو سراہتے ہوئے

میجر طفیل محمد شہید کی قربانی قوم کے لیے مشعلِ راہ ہے، صدر ، وزیراعظم Read More »

افواجِ پاکستان اپنے شہدا کو کبھی نہیں بھولتیں، میجر طفیل محمد شہید کے یومِ شہادت پر عسکری قیادت کا خراجِ عقیدت

افواجِ پاکستان اپنے شہدا کو کبھی نہیں بھولتیں، میجر طفیل محمد شہید کے یومِ شہادت پر عسکری قیادت کا خراجِ عقیدت

افواجِ پاکستان کے سربراہان نے نشانِ حیدر پانے والے میجر طفیل محمد شہید کو ان کی عظیم قربانی پر شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر طفیل محمد شہید نے دشمن پر جرأت مندانہ حملہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا، شدید زخمی

افواجِ پاکستان اپنے شہدا کو کبھی نہیں بھولتیں، میجر طفیل محمد شہید کے یومِ شہادت پر عسکری قیادت کا خراجِ عقیدت Read More »

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے جانی و مالی نقصان، 2 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج تیز بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ کا کہنا ہے کہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ چند مقامات پر ہلکی بارش یا بونداباندی کا امکان بھی ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے ترجمان

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج تیز بارش کا امکان Read More »

Scroll to Top