تازہ ترین

پاکستان کرکٹ بورڈ نے حیدر علی کو معطل کر دیا، اصل وجہ سامنے آگئی

قومی کرکٹر حیدر علی برطانیہ میں ایک مجرمانہ واقعے کی تحقیقات کی وجہ سے تنازع میں پھنس گئے ہیں، جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انہیں فوری طور پر معطل کر دیا ہے حیدر علی کو تین دن قبل گریٹر مانچسٹر پولیس نے گرفتار کیا تھا مگر بعد ازاں انہیں ضمانت […]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے حیدر علی کو معطل کر دیا، اصل وجہ سامنے آگئی Read More »

خیبرپختونخوا کے 27 اضلاع میں 135 بلدیاتی نشستیں خالی،وزیراعلی کا آبائی علاقہ ڈی آئی خان سب سے آگے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں مجموعی طور پر 135 بلدیاتی نشستوں کے خالی ہونے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ نشستیں بلدیاتی نمائندوں کی وفات، استعفے یا کاغذات نامزدگی جمع نہ کرانے کی وجہ سے خالی ہوئی ہیں۔ ای سی پی کے مطابق خیبرپختونخوا میں 65 بلدیاتی ارکان نے

خیبرپختونخوا کے 27 اضلاع میں 135 بلدیاتی نشستیں خالی،وزیراعلی کا آبائی علاقہ ڈی آئی خان سب سے آگے Read More »

پختون ڈیجیٹل میڈیا کی مقبولیت میں زبردست اضافہ، صرف ایک دن میں فیس بک ویوز 50 لاکھ سے تجاوز

پشاور:پختون ڈیجیٹل میڈیا کی مقبولیت میں حالیہ دنوں میں حیران کن اضافہ دیکھا گیا ہے خاص طور پر 5 اگست کو فیس بک پیج کے ویوز صرف پشتو زبان سمجھنے والے ناظرین میں 50 لاکھ سے بھی زائد ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ پختون ڈیجٹیل سے منسلک سینئر صحافی حماد حسن کا کہنا ہے کہ پختون

پختون ڈیجیٹل میڈیا کی مقبولیت میں زبردست اضافہ، صرف ایک دن میں فیس بک ویوز 50 لاکھ سے تجاوز Read More »

مردان ،غریب لڑکے کی برہنہ ویڈیو وائرل کرنے کا معاملہ،بااثر ملزمان کے خلاف کاروائی شروع

مردان(اخونزادہ فضل حق)مردان پولیس نے ایک غریب لڑکے کی برہنہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے بااثر ملزمان کے خلاف فوری کارروائی شروع کر دی ہے۔ ضلعی پولیس سربراہ ظہور بابر آفریدی نے کہا کہ کوئی بھی طاقتور شخص کمزور یا غریب کو اپنا نشانہ نہیں بنا سکتا، قانون سب کے لیے برابر ہے۔

مردان ،غریب لڑکے کی برہنہ ویڈیو وائرل کرنے کا معاملہ،بااثر ملزمان کے خلاف کاروائی شروع Read More »

پشاور: جنوبی وزیرستان اپر کے نام کی تبدیلی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور،نیا نام تجویز

پشاور(شاہد جان )خیبرپختونخوا اسمبلی میں رکن صوبائی اسمبلی آصف خان نے جنوبی وزیرستان اپر کے نام کی تبدیلی کی قرارداد پیش کی، جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا ۔ قرارداد میں سفارش کی گئی ہے کہ ضلع کا نام “محسود وزیرستان” رکھا جائے کیونکہ اس ضلع کی تقریباً 90 فیصد آبادی محسود

پشاور: جنوبی وزیرستان اپر کے نام کی تبدیلی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور،نیا نام تجویز Read More »

پاکستان میں انٹرنیٹ پیکج اچانک اتنے مہنگے کیوں ہوگئے،تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان میں صارفین کو مہنگے انٹرنیٹ اور ناقص سروسز کا سامنا کافی عرصے سے ہے اور اب یہ صورتحال مزید پیچیدہ ہو گئی ہے کیونکہ مختلف انٹرنیٹ فراہم کنندگان نے اپنی فیسوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے حال ہی میں اپنے انٹرنیٹ پیکجز کی قیمتوں

پاکستان میں انٹرنیٹ پیکج اچانک اتنے مہنگے کیوں ہوگئے،تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

جب تمام راستے بند ہو جائیں تو آخری حربہ آپریشن ہی رہ جاتا ہے،فیصل کریم کنڈی

سوات (شہزاد نوید)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سوات کا دورہ کیا ۔ اس دوران انہوں نے کانجو ٹاون شپ میں پاکستان ریڈ کریسنٹ (ہلالِ احمر) کے دفتر میں ایمرجنسی ریسکیو سنٹر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر گورنر نے دو ایمبولینس گاڑیاں، پانچ مقامی کشتیاں ہلال احمر سوات کے زمے داروں کے حوالیں کیں

جب تمام راستے بند ہو جائیں تو آخری حربہ آپریشن ہی رہ جاتا ہے،فیصل کریم کنڈی Read More »

24 دن میں کیسے کاروبار سمیٹ کر افغانستان جائیں،افغان مہاجرین رہنما

پشاور: افغان کاروباری طبقے کو اور پاکستان میں 50 سال سے موجود افغان مہاجرین کو بے دخلی کی 24 روز کی مدت میں توسیع دی جائے بصورت دیگر خود سوزی کرنے پر مجبور ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار افغان مہاجرین متحدہ عالی شورہ کے چیئرمین بریالے میاں خیل اور افغان تاجر اتحاد کے چیئرمین

24 دن میں کیسے کاروبار سمیٹ کر افغانستان جائیں،افغان مہاجرین رہنما Read More »

پاکستان سے گوشت کس ملک کو برآمد کیا جائے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

کراچی: پاکستان میں گوشت کی صنعت سے وابستہ مقامی کمپنی دی آرگینک میٹ کمپنی نے ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے، جس کے تحت وہ پہلی بار متحدہ عرب امارات کو براہ راست گوشت برآمد کرے گی۔ اس پیش رفت سے متعلق کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو رسمی طور پر خط لکھ کر

پاکستان سے گوشت کس ملک کو برآمد کیا جائے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

نیپرا نے بجلی سستی کرنے کی منظوری دیدی، صارفین کو 55 ارب سے زائد کا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت  صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 1 روپے 88 پیسے سستی کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ اپریل تا جون 2025 کی سہ ماہی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے اور اس کا اطلاق اگست

نیپرا نے بجلی سستی کرنے کی منظوری دیدی، صارفین کو 55 ارب سے زائد کا ریلیف ملنے کا امکان Read More »

Scroll to Top