مستونگ: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ،میجرسمیت تین جوان شہید، چار دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد تنظیم فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایاجس کے نتیجے میں میجر سمیت تین جوان شہیدو ہوگئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 5 اور 6 اگست 2025 کی درمیانی شب مستونگ کے علاقے […]
مستونگ: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ،میجرسمیت تین جوان شہید، چار دہشتگرد ہلاک Read More »










