تازہ ترین

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

تیل کی قیمتیں ایک بار پھر آسمان کو چھونے لگیں، عالمی منڈی میں بڑا اضافہ ریکارڈ

امریکا کی جانب سے ایران پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس نے عالمی معیشت اور توانائی منڈیوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ برینٹ کروڈ آئل کی قیمت تقریباً 4 فیصد اضافے کے بعد 99.58 ڈالر فی بیرل تک […]

تیل کی قیمتیں ایک بار پھر آسمان کو چھونے لگیں، عالمی منڈی میں بڑا اضافہ ریکارڈ Read More »

صدر ، وزیراعظم اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟

صدر ، وزیراعظم اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، جس کے دوران صدر، وزیراعظم اور دیگر سیاسی و حکومتی رہنماؤں نے مختلف مقامات پر نمازِ عید ادا کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں نمازِ عید ادا کی، جہاں سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ سابق وزیراعظم نواز

صدر ، وزیراعظم اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟ Read More »

موسم کیسا رہے گا؟ بارش، گرمی یا خوشگوار ہوائیں؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دنوں کے دوران شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور جنوبی پنجاب کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت 47 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے، جس کے باعث گرمی

موسم کیسا رہے گا؟ بارش، گرمی یا خوشگوار ہوائیں؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی Read More »

فیلڈ مارشل، ایئر اور نیول چیف کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

فیلڈ مارشل، ایئر اور نیول چیف کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایئر چیف اور نیول چیف نے پوری قوم کو عیدالاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مسلح افواجِ پاکستان ملک میں پائیدار امن، خوشحالی اور قومی یکجہتی کے فروغ کیلئے دعاگو ہیں۔ آئی ایس پی آر

فیلڈ مارشل، ایئر اور نیول چیف کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد Read More »

ملک بھر میں عید الاضحی مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے

ملک بھر میں آج عید الاضحی مذہبی عقیدت، جوش و جذبے اور روایتی احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور، راولپنڈی اور دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں نمازِ عید کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے جہاں لاکھوں فرزندانِ اسلام نے سنتِ ابراہیمی کی یاد تازہ کرتے ہوئے نماز ادا کی۔ نمازِ

ملک بھر میں عید الاضحی مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے Read More »

عید قربانی، ایثار اور اطاعتِ الٰہی کے عظیم جذبے کی علامت ہے: مسلح افواج

پاکستان کی عسکری قیادت نے عید الاضحی کے موقع پر پوری قوم اور عالمِ اسلام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امن، استحکام، خوشحالی اور قومی یکجہتی کیلئے خصوصی دعائیں کی ہیں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اپنے مشترکہ پیغام میں کہا کہ

عید قربانی، ایثار اور اطاعتِ الٰہی کے عظیم جذبے کی علامت ہے: مسلح افواج Read More »

عید الاضحی بھی وطن کی حفاظت کے نام، سپاہیوں نے خوشیاں سرحدوں پر قربان کر دیں

عید الاضحی کے پُرمسرت موقع پر لائن آف کنٹرول اور ملک کی دیگر سرحدوں پر تعینات پاک فوج، رینجرز، ایف سی اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے جوانوں نے قوم کے نام خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے اہلِ وطن کو عید کی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔  برف پوش پہاڑوں، دشوار گزار علاقوں اور سخت موسمی

عید الاضحی بھی وطن کی حفاظت کے نام، سپاہیوں نے خوشیاں سرحدوں پر قربان کر دیں Read More »

عید الاضحی: صدرِ مملکت اور وزیراعظم کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد

صدرِ مملکت آصگ علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عید الاضحی کے موقع پر پوری قوم اور عالمِ اسلام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اتحاد، قربانی، ایثار اور سماجی ہم آہنگی کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ عید الاضحی حضرت

عید الاضحی: صدرِ مملکت اور وزیراعظم کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد Read More »

عید الاضحیٰ

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحی کی خوشیاں منائی جارہی ہیں

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحی مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ دنیا بھر کی طرح سعودی عرب میں بھی فرزندانِ اسلام سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کا فریضہ ادا کر رہے ہیں۔ عید الاضحی کے موقع پر مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی ﷺ مدینہ

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحی کی خوشیاں منائی جارہی ہیں Read More »

عید الاضحیٰ پر خیبرپختونخوا پولیس کا فول پروف سیکیورٹی پلان مکمل

خیبرپختونخوا میں عید الاضحیٰ کے موقع پر امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے صوبے بھر کی پولیس نے فول پروف سیکیورٹی پلان نافذ کردیا ہے۔ آئی جی خیبرپختونخوا کی خصوصی ہدایات پر تمام اضلاع میں ہائی الرٹ جاری ہے جبکہ مساجد، عیدگاہوں، بازاروں اور حساس مقامات پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

عید الاضحیٰ پر خیبرپختونخوا پولیس کا فول پروف سیکیورٹی پلان مکمل Read More »

Scroll to Top