تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں شدید اختلافات ، پارلیمانی پارٹی 5دھڑوں میں تقسیم ، وزیراعلی کا گروپ اب سے کمزور
کاشف الدین سید پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کے عدم کنٹرول، اندرونی اختلافات اور غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث خیبرپختونخوا میں پارٹی مختلف گروپس میں تقسیم ہوگئی ہے جبکہ وزارتِ اعلیٰ کی کرسی کیلئے پس پردہ رابطوں اور سیاسی جوڑ توڑ میں بھی تیزی آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبے میں حکومتی سیٹ […]










