گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے رابطہ، لاک ڈاؤن ختم کرنے پر اتفاق
خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے عید الاضحیٰ کے قریب آتے ہی صوبے میں پنجاب کی طرز پر لاک ڈاؤن ختم کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے۔ بیان کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور تجارتی سرگرمیوں کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا۔ گورنر […]
گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے رابطہ، لاک ڈاؤن ختم کرنے پر اتفاق Read More »










