تازہ ترین

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی بحالی سے متعلق اہم رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان میں مضبوط پالیسی اقدامات کے تسلسل نے نہ صرف معاشی بحالی کو سہارا دیا بلکہ معیشت کو بیرونی جھٹکوں کے مقابلے میں زیادہ مضبوط بنایا ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے توسیعی فنڈ سہولت (EFF) کے تحت تیسرے […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی بحالی سے متعلق اہم رپورٹ جاری کر دی Read More »

ایران امن چاہتا ہے لیکن دفاع سے پیچھے نہیں ہٹے گا، عباس عراقچی

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے مسئلے کا کوئی فوجی حل موجود نہیں، تاہم ملک اپنے دفاع کے لیے ہر سطح پر تیار ہے جبکہ سفارت کاری کے تحفظ اور فروغ کے لیے بھی سنجیدہ اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ اپنے بیان میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا

ایران امن چاہتا ہے لیکن دفاع سے پیچھے نہیں ہٹے گا، عباس عراقچی Read More »

پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے ٹکٹ کب ملیں گے؟ تفصیلات جاری

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آئندہ ون ڈے سیریز کے لیے شائقینِ کرکٹ کا انتظار ختم ہونے کو ہے کیونکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین میچز پر مشتمل سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کے آن لائن اور

پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے ٹکٹ کب ملیں گے؟ تفصیلات جاری Read More »

حج 2026: اب تک کتنے عازمین پہنچے اور آخری پرواز کب روانہ ہوگی؟

اسلام آباد: سرکاری حج سکیم کے تحت پاکستانی عازمینِ حج کی سعودی عرب روانگی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، جس کے تحت اب تک 78 ہزار 929 عازمین کو خیریت کے ساتھ حجازِ مقدس پہنچا دیا گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ایک لاکھ 19 ہزار سرکاری عازمین میں سے 66 فیصد سے

حج 2026: اب تک کتنے عازمین پہنچے اور آخری پرواز کب روانہ ہوگی؟ Read More »

فی حاجی قربانی پر کتنا خرچ آئے گا؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد: رواں سال حج کے موقع پر پاکستانی عازمینِ حج کی جانب سے قربانی کے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جس کے مطابق مجموعی طور پر اربوں روپے خرچ کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی عازمین حج اس سال قربانی پر مجموعی طور پر تقریباً 9 ارب 54 کروڑ 83 لاکھ روپے

فی حاجی قربانی پر کتنا خرچ آئے گا؟ تفصیلات جاری Read More »

امریکا چین تعلقات میں اہم پیش رفت، ٹرمپ کا بیان سامنے آگیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دورہ چین کے دوران چینی صدر شی جن پنگ نے آبنائے ہرمز سے متعلق معاملے میں مدد کی پیشکش کی ہے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں ٹرمپ نے بتایا کہ چینی صدر نے کہا کہ اگر ایران کے معاملے میں کوئی مدد درکار ہوئی تو وہ

امریکا چین تعلقات میں اہم پیش رفت، ٹرمپ کا بیان سامنے آگیا Read More »

حکومت کا ملک بھر کے شہریوں کو سہولت دینے کیلئے اہم فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے شہریوں کی سہولت کے لیے کریکٹر سرٹیفکیٹ کے اجرا کے نظام کو ملک بھر میں یکساں بنا دیا ہے، جس کے بعد شہریوں کو اب مختلف صوبوں سے الگ الگ سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ وزارت داخلہ کے مطابق بیرون ملک جانے والے افراد اور ملازمت کے خواہشمند شہریوں

حکومت کا ملک بھر کے شہریوں کو سہولت دینے کیلئے اہم فیصلہ Read More »

پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا “پانڈا بانڈ” جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان نے چین کی مقامی کیپیٹل مارکیٹ میں اپنا پہلا “پانڈا بانڈ” کامیابی سے جاری کر دیا ہے، جسے ملکی مالیاتی حکمتِ عملی میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ مشیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق پاکستان نے 1.75 ارب یوآن کے بانڈز کے اجرا کے لیے مارکیٹ میں پیشکش

پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا “پانڈا بانڈ” جاری کر دیا Read More »

تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، پاکستان ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے اور پاکستان ون چائنا پالیسی کی مکمل حمایت کرتا ہے، جبکہ ملک دنیا میں ایک ہی چین کے مؤقف پر یقین رکھتا ہے۔ جمعرات کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان امریکا اور

تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، پاکستان ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتا ہے، دفتر خارجہ Read More »

موٹر وے پر سفر کرنے والوں کے لیے اہم خبر، ایم ٹیگ نظام میں بڑی تبدیلی

اسلام آباد: موٹروے استعمال کرنے والوں کے لیے یکم جون 2026 سے ایم ٹیگ (M-Tag) کے حوالے سے نئی پالیسی نافذ کر دی گئی ہے، جس کے تحت پرانے ٹیگز کو تبدیل کرنے اور فیسوں میں تبدیلی کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق موٹروے صارفین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 31

موٹر وے پر سفر کرنے والوں کے لیے اہم خبر، ایم ٹیگ نظام میں بڑی تبدیلی Read More »

Scroll to Top