وفاق نے گیس فراہم نہ کی تو عوام کے ساتھ مل کر سڑکوں پر نکلیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں گیس کی اضافی پیداوار کے باوجود مقامی، کاروباری اور گھریلو صارفین کو فراہمی بند ہے، جس کے باعث صنعتیں بند ہونے کے قریب پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس کا مقصد […]
وفاق نے گیس فراہم نہ کی تو عوام کے ساتھ مل کر سڑکوں پر نکلیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا Read More »










