الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ،دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشنز ایکٹ اور رولز کی مسلسل خلاف ورزیوں پر دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کرتے ہوئے انہیں ڈی لسٹ کر دیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی لسٹ کی گئی جماعتوں میں سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی “پاکستان جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی” اور “استحکام پاکستان تحریک” […]
الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ،دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی Read More »










