تازہ ترین

دوست ہو تو چین جیسا !پاکستان اور چین کے درمیان 3مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

دوست ہو تو چین جیسا !پاکستان اور چین کے درمیان 3مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور چین کے اداروں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ یہ دستخطی تقریب چین کے صوبے ہونان کے شہر چانگشا میں منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ تقریب میں سمندری پانی […]

دوست ہو تو چین جیسا !پاکستان اور چین کے درمیان 3مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط Read More »

خیبر پختونخوا میں آزاد صحافت کا گلا گھونٹنے کی آخری کوشش، سہیل آفریدی کا حکومت پر تنقید کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم

صحافت میں انقلاب! وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی صحافیوں کیلئے بلاسود قرض اسکیم کی ہدایت

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صحافیوں کو میڈیا سیٹ اپس قائم کرنے کے لیے بلاسود قرضوں کی فراہمی سے متعلق جامع اسکیم تیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ بلاسود قرضوں کی فراہمی سے نوجوان صحافیوں کو اپنے میڈیا پلیٹ فارمز کے قیام اور خود روزگار کے مواقع حاصل

صحافت میں انقلاب! وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی صحافیوں کیلئے بلاسود قرض اسکیم کی ہدایت Read More »

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، آج پھر مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، اور آج بھی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 8 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 4 ہزار 716

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، آج پھر مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

سوات میں سیاسی شخصیت پر فائرنگ، ن لیگ کے مقامی رہنما جان کی بازی ہار گئے

سوات میں سیاسی شخصیت پر فائرنگ، ن لیگ کے مقامی رہنما جان کی بازی ہار گئے

سوات کی تحصیل کبل کے علاقے سیگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ن لیگ کے مقامی رہنما حاجی صدرے قتل ہو گئے، جبکہ ان کے ہمراہ موجود ان کے چچا زاد فرید خان زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اچانک فائرنگ کے نتیجے میں پیش آیا جس کے بعد ملزمان موقع سے فرار

سوات میں سیاسی شخصیت پر فائرنگ، ن لیگ کے مقامی رہنما جان کی بازی ہار گئے Read More »

بلوچستان میں دہشتگردوںکیخلاف گھیرا تنگ، کارروائیوں میں تیزی، آپریشنز کا دائرہ وسیع کر دیا گیا

چمن سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، سکیورٹی فورسز کا ایکشن، 8 دہشتگرد ہلاک،پسپا ہو کر لاشیں چھوڑ کر فرار

چمن سیکٹر میں سرحدی صورتحال اس وقت کشیدہ ہو گئی جب ٹی ٹی اے اور ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد عناصر نے دراندازی کی کوشش کی، تاہم سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے اس کوشش کو ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے

چمن سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، سکیورٹی فورسز کا ایکشن، 8 دہشتگرد ہلاک،پسپا ہو کر لاشیں چھوڑ کر فرار Read More »

افغانستان کی اشتعال انگیزی، انگور اڈہ میں گولیاں برس پڑیں! شہری زخمی، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں متعدد افغان پوسٹیں تباہ

افغانستان کی اشتعال انگیزی، انگور اڈہ میں گولیاں برس پڑیں! شہری زخمی، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں متعدد افغان پوسٹیں تباہ

جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے انگور اڈہ میں کشیدگی کے دوران فائرنگ کے واقعے میں 2 خواتین سمیت 3 شہری زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر وانا ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سرحد پار سے مبینہ اشتعال انگیزی

افغانستان کی اشتعال انگیزی، انگور اڈہ میں گولیاں برس پڑیں! شہری زخمی، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں متعدد افغان پوسٹیں تباہ Read More »

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں 6.7 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد سمیت پشاور، سوات، شانگلہ، صوابی اور

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

صوبائی حکومت کی نااہلی! سیلاب سے متاثرہ سکول کی بحالی نہ ہونے پر طلبہ کا احتجاج، پاک افغان شاہراہ بند

صوبائی حکومت کی نااہلی! سیلاب سے متاثرہ سکول کی بحالی نہ ہونے پر طلبہ کا احتجاج، پاک افغان شاہراہ بند

لنڈی کوتل میں سیلاب سے متاثرہ سکول کی بحالی میں تاخیر کے خلاف طلبہ سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجاً پاک افغان شاہراہ کو ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول زین تارا زخہ خیل کے طلبہ نے سکول کی تباہ شدہ عمارت کی تعمیر نو نہ

صوبائی حکومت کی نااہلی! سیلاب سے متاثرہ سکول کی بحالی نہ ہونے پر طلبہ کا احتجاج، پاک افغان شاہراہ بند Read More »

انسانیت کانپ اٹھی!سوات میں ماں نے دوسرے شوہر کے ساتھ مل کر بیٹی کو قتل کر دیا

سوات میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں اور دوسرے شوہر نے 3 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا،مقدمہ درج ۔ سوات میں انسانیت کو شرما دینے والا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں مبینہ طور پر ایک ماں نے اپنے دوسرے شوہر کے ساتھ مل کر اپنی تین سالہ معصوم بیٹی کو قتل کر

انسانیت کانپ اٹھی!سوات میں ماں نے دوسرے شوہر کے ساتھ مل کر بیٹی کو قتل کر دیا Read More »

بڑا ایکشن شروع! غیر قانونی طور پر مقیم افغانوں کیخلاف کارروائی، 34 ہزار سے زائد ڈی پورٹ

بڑا ایکشن شروع! غیر قانونی طور پر مقیم افغانوں کیخلاف کارروائی، 34 ہزار سے زائد ڈی پورٹ

پنجاب بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کے خلاف کارروائی اور انخلا کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اب تک صوبے بھر سے 34 ہزار 545 افغانیوں سمیت دیگر غیر ملکی باشندوں کو ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے۔ حکام کے مطابق اس وقت 203 غیر

بڑا ایکشن شروع! غیر قانونی طور پر مقیم افغانوں کیخلاف کارروائی، 34 ہزار سے زائد ڈی پورٹ Read More »

Scroll to Top