پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کا بیٹا انتقال کرگیا
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی میراعجاز جاکھرانی کے صاحبزادے زید حسین جاکھرانی کراچی کے ایک نجی اسپتال میں انتقال کر گئے ہیں، جس سے سیاسی و سماجی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کی فضا پھیل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زید حسین جاکھرانی گزشتہ چند روز سے زیرِ علاج تھے تاہم […]
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کا بیٹا انتقال کرگیا Read More »










