تازہ ترین

مودی سفارتی محاذ پر ایک غیر اہم شخصیت بن چکے ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے اپنے ہندوتوا نظریات اور انتہا پسندانہ پالیسیوں کے ذریعے بھارت کو تباہی کے گڑھے میں دھکیل دیا ہے۔  سویڈن کی اپسالا یونیورسٹی کے پروفیسر اشوک سوین کی ایک ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے خواجہ آصف نے لکھا کہ مودی سفارتی محاذ […]

مودی سفارتی محاذ پر ایک غیر اہم شخصیت بن چکے ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف Read More »

اگلے 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہیگا ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اگلے 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہیگا ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں اتوار کے روز موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردونواح میں موسم گرم رہے گا اور یہاں دن کا

اگلے 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہیگا ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا Read More »

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کیلئےاہم خبر! سولر پلیٹس کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں

سولر صارفین کے لئےاہم وضاحت جاری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سولر صارفین سے متعلق ایک اہم وضاحت جاری کرتے ہوئے آف گرڈ اور آن گرڈ صارفین کے لیے الگ الگ قواعد و ضوابط واضح کر دیے ہیں۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ایسے صارفین جو آف گرڈ سولر سسٹم استعمال کر رہے ہیں اور

سولر صارفین کے لئےاہم وضاحت جاری Read More »

بنوں،فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق، تین افراد زخمی

سلمان علی خان بنوں کے علاقے شہباز شاہ شیخان میں فائرنگ کے نتیجے میں دو سگے بھائی جاں بحق اور تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت آفتاب علی اور سید احمد خان پسران نیک دار علی کے نام سے ہوئی ہے جو موقع پر ہی دم توڑ گئے تھے۔

بنوں،فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق، تین افراد زخمی Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اگلا اجلاس کہاں ہوگا؟ گورنر فیصل کریم کنڈی کی حیرت انگیز پیشگوئی

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اگلا اجلاس کہاں ہوگا؟ گورنر فیصل کریم کنڈی کی حیرت انگیز پیشگوئی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے کی موجودہ سیاسی صورتحال پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مسائل کو پسِ پشت ڈال کر صرف سیاسی نمائشی اقدامات پر زور دیا جا رہا ہے،لگتا ہے کہ صوبائی اسمبلی کا اگلا اجلاس اب کسی مویشی منڈی میں سجایا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اگلا اجلاس کہاں ہوگا؟ گورنر فیصل کریم کنڈی کی حیرت انگیز پیشگوئی Read More »

سپارکو کی بڑی کامیابی، مقامی طور پر تیار کردہ سیٹلائٹEO-3کوخلا میں بھیج دیا

پاکستان سپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ایک تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پاکستان کے مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ (EO-3) کو چین کے تائیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر (TSLC) سے کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابقEO-3سیٹلائٹ کا لانچ خود انحصاری اور

سپارکو کی بڑی کامیابی، مقامی طور پر تیار کردہ سیٹلائٹEO-3کوخلا میں بھیج دیا Read More »

ایرانی ریال کی قدر میں بڑی تبدیلی، پاکستانی روپے کے مقابلے نئے ریٹ جاری

ایرانی ریال خریدنے والوں کے لئے بڑی خبر

پاکستان کی مقامی اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قدر میں مسلسل اضافے کا رجحان برقرار ہے جس کے باعث قیمتیں اپنی سابقہ سطح سے کئی گنا اوپر چلی گئی ہیں۔ آج ہفتہ کو کراچی، کوئٹہ اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں ریال کی طلب میں غیر معمولی تیزی دیکھی گئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ

ایرانی ریال خریدنے والوں کے لئے بڑی خبر Read More »

وزیرخارجہ عباس عراقچی کا جنگ بندی، جنگ کے خاتمے اور مذاکرات کی میزبانی کے لیے پاکستان کی کوششوں کو خراجِ تحسین، ایرانی وزارتِ خارجہ

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے ایران پر مسلط جنگ کے خاتمے اور فوری جنگ بندی کے حوالے سے پاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق عباس عراقچی نےمذاکرات کی میزبانی اور خطے میں قیامِ امن کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو بھرپور طریقے سے سراہا

وزیرخارجہ عباس عراقچی کا جنگ بندی، جنگ کے خاتمے اور مذاکرات کی میزبانی کے لیے پاکستان کی کوششوں کو خراجِ تحسین، ایرانی وزارتِ خارجہ Read More »

KP Govt

خیبرپختونخوا میں زمینوں کی رجسٹریشن کے نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں زمینوں کی رجسٹریشن کے نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ لینڈ ریکارڈز ڈیپارٹمنٹ نے صوبہ بھر میں ای-رجسٹری سسٹم کے نفاذ کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے، جس کے تحت 15 جون 2026 سے مینول رجسٹریشن مکمل طور پر ختم کر دی جائے گی۔ اعلامیے کے مطابق ای-رجسٹری سسٹم

خیبرپختونخوا میں زمینوں کی رجسٹریشن کے نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ Read More »

وزیراعظم سے ایرانی وزیرِ خارجہ کی اہم ملاقات، اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک

وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات شروع ہو گئی ہے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ وفد کے ہمراہ ملاقات کے لیے وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں وزیراعظم نے ان کا استقبال کیا۔ اس اہم ملاقات میں وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد

وزیراعظم سے ایرانی وزیرِ خارجہ کی اہم ملاقات، اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک Read More »

Scroll to Top