تازہ ترین

وفاقی حکومت کا ریڈ زون میں آج ورک فرام ہوم کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد میں سکیورٹی اور انتظامی صورتحال کے پیش نظر وفاقی حکومت نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ریڈ زون میں واقع دفاتر کے لیے عارضی طور پر ورک فرام ہوم پالیسی نافذ کر دی ہے۔ کابینہ ڈویژن پاکستان کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیر 20 اپریل کو ریڈ زون میں موجود […]

وفاقی حکومت کا ریڈ زون میں آج ورک فرام ہوم کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری Read More »

بجلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے حکومت کا بڑا اور ہنگامی فیصلہ

اسلام آباد میں بڑھتی ہوئی گرمی اور بجلی کی طلب میں اضافے کے باعث ملک میں ممکنہ شارٹ فال سے نمٹنے کے لیے حکومت نے بجلی کی پیداوار بڑھانے کے لیے اہم اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن نے پٹرولیم ڈویژن پاکستان کو باضابطہ خط ارسال کرتے ہوئے ملک میں

بجلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے حکومت کا بڑا اور ہنگامی فیصلہ Read More »

بابر نے معیار اتنا بلند کر دیا ہے کہ اب اس کے 30، 35 رنز بھی کم محسوس ہوتے ہیں، اظہر محمود

کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر محمود نے قومی ٹیم کے بیٹر بابر اعظم کی کارکردگی اور ان کے حوالے سے ہونے والی تنقید پر کھل کر اظہارِ خیال کیا ہے۔ پشاور زلمی کے اسسٹنٹ اور بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا کہ بابر اعظم کی کارکردگی

بابر نے معیار اتنا بلند کر دیا ہے کہ اب اس کے 30، 35 رنز بھی کم محسوس ہوتے ہیں، اظہر محمود Read More »

ایران ،امریکا کشیدگی: پاکستان نہ ہوتا تو صورتحال مزید سنگین ہو سکتی تھی، ایاز صادق

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اگر نیت صاف ہو اور سنجیدگی سے کوشش کی جائے تو اللہ تعالیٰ خود راستے آسان کر دیتا ہے، اور پاکستان نے حالیہ علاقائی صورتحال میں اسی اصول کے تحت مثبت کردار ادا کیا۔ صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں

ایران ،امریکا کشیدگی: پاکستان نہ ہوتا تو صورتحال مزید سنگین ہو سکتی تھی، ایاز صادق Read More »

امن کیلئے پاکستان کی کاوشوں کو دنیا نے تسلیم کر لیا، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان نے خطے میں امن کے قیام کے لیے مؤثر اور ذمہ دارانہ کردار ادا کیا ہے، جسے عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ نارووال میں اپنے آبائی حلقے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے خطے کی موجودہ صورتحال

امن کیلئے پاکستان کی کاوشوں کو دنیا نے تسلیم کر لیا، احسن اقبال Read More »

پاکستان کسٹمز کا سلور سویپ کیس، مزید افسران معطل، کوئٹہ میں نئی ٹیم تعینات کر دی گئی

پاکستان کسٹمز نے سلور سویپ کیس میں تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرتے ہوئے اضافی افسران کو معطل کر دیا ہے اور کوئٹہ میں نئی ٹیم تعینات کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق 13 اپریل 2026 کی پریس ریلیز کے تسلسل میں کیس کی مزید چھان بین کے دوران غفلت، بدعنوانی اور ناقص کارکردگی

پاکستان کسٹمز کا سلور سویپ کیس، مزید افسران معطل، کوئٹہ میں نئی ٹیم تعینات کر دی گئی Read More »

پاک امریکا مذاکرات، وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان میں ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر اور قیادت کا پچھلی بار ایرانی وفد بھیجنے پر شکریہ ادا کیا، گفتگو تقریباً 45 منٹ تک جاری رہی۔ وزیراعظم نے

پاک امریکا مذاکرات، وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان میں ٹیلی فونک رابطہ Read More »

پبی میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ، خاتون سمیت 5 افراد زخمی

نوشہرہ کی تحصیل پبی کے علاقے ڈاگ بے سود میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تنازع کے دوران دونوں فریقین کے افراد گولیاں لگنے سے متاثر ہوئے، زخمیوں کو فوری طور پر پبی ہسپتال منتقل کیا گیا

پبی میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ، خاتون سمیت 5 افراد زخمی Read More »

اسلام آباد راولپنڈی میں میں دفاتر بند ہونے سے متعلق گردش کرنے والا نوٹیفکیشن جعلی قرار

اسلام آباد اور راولپنڈٰ میں دفاتر بند ہونے سے متعلق گردش کرنے والا نوٹیفکیشن جعلی قرار دے دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر آفس کے نام سے ایک جعلی اعلامیہ سوشل میڈیا پر پھیلایا جا رہا ہے جس میں 20 اپریل سے دفاتر بند کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے

اسلام آباد راولپنڈی میں میں دفاتر بند ہونے سے متعلق گردش کرنے والا نوٹیفکیشن جعلی قرار Read More »

سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال کے باوجود پی ٹی آئی کا فلاپ شو،کرسیاں خالی،عوام نے مسترد کردیا

مردان جلسہ میں سرکاری وسائل کے مبینہ استعمال کے باوجودعوام کی بڑی تعداد میں شرکت مایوس کن رہی، خالی کرسیوں نے سوالات اٹھا دیے مردان میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے بعد سیاسی و عوامی حلقوں میں بحث جاری ہے، جہاں شرکت کی مجموعی صورتحال کو بعض حلقوں کی جانب سے مایوس کن قرار

سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال کے باوجود پی ٹی آئی کا فلاپ شو،کرسیاں خالی،عوام نے مسترد کردیا Read More »

Scroll to Top