تازہ ترین

سابق افغان کرکٹر اسپتال میں داخل، شاہد آفریدی نے مدد کی پیشکش کر دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق افغان فاسٹ بولر شاپور زدران کی بگڑتی ہوئی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کے علاج کے لیے ہر قسم کی مدد کی پیشکش کر دی ہے۔ 38 سالہ شاپور زدران اس وقت سنگین طبی پیچیدگیوں کے باعث اسپتال کے انتہائی نگہداشت […]

سابق افغان کرکٹر اسپتال میں داخل، شاہد آفریدی نے مدد کی پیشکش کر دی Read More »

پی ایس ایل 11،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کوہرا دیا

کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ 11 کے اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو باآسانی 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا مگر پوری ٹیم 19.5 اوورز میں محض 134 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ قلندرز کی جانب سے حسیب اللہ

پی ایس ایل 11،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کوہرا دیا Read More »

وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم کے فیصلے کے تحت ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کی کمی کر دی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی قیمت 385.54 روپے سے کم ہو کر 353.43 روپے ہو گئی

وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدی Read More »

وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کا پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے بڑا بیان

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہاہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جلد نمایاں کمی آئے گی۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وفاقی وزیر نےکہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی انتھک کوششوں سے پاکستان عالمی امن کے علمبردار کے طور پر ابھرا

وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کا پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے بڑا بیان Read More »

جنوبی وزیرستان میں پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری عمران مخلص اغواء

نورعلی وزیر جنوبی وزیرستان کے علاقے غوا خوا سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری عمران مخلص کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق عمران مخلص اپنے گھر کی طرف جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم مسلح افراد نے انہیں اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر

جنوبی وزیرستان میں پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری عمران مخلص اغواء Read More »

افواج پاکستان کا جدید ترین ڈرون فضا میں ہی مار گرانے کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے دفاعی شعبے میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے فضا میں ہی ڈرون مار گرانے کا کامیاب تجربہ مکمل کر لیا ہے۔ یہ اہم سنگ میل جہلم میں واقع ٹِلّہ فائرنگ رینج میں عبور کیا گیا جہاں ایک نجی کمپنی کے تیار کردہ جدیدایئر ڈیفنس نے ڈرون کو کامیابی سے نشانہ بنایا

افواج پاکستان کا جدید ترین ڈرون فضا میں ہی مار گرانے کا کامیاب تجربہ Read More »

شکریہ پاکستان،شکریہ وزیراعظم ، شکریہ فیلڈ مارشل، ٹرمپ کا پیغام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے ایک بیان میں پاکستان کی قیادت کے لیے تعریفی کلمات ادا کیے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے اپنے پیغام میں پاکستان، وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں “دو شاندار شخصیات” قرار دیا ہے۔

شکریہ پاکستان،شکریہ وزیراعظم ، شکریہ فیلڈ مارشل، ٹرمپ کا پیغام Read More »

ذوالقعد کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی

ذوالقعد کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی

سپارکو نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان میں کل 18 اپریل کو ذوالقعد کا چاند نظر آنے کے روشن امکانات ہی ںجس کے تحت یکم ذوالقعد 19 اپریل بروز اتوار ہونے کی توقع ہے۔ ترجمان سپارکوکے مطابق نئے چاند کی پیدائش 17 اپریل کی صبح 4 بج کر 52 منٹ پر ہوچکی ہے اور 18

ذوالقعد کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی Read More »

آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان ،تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان ،تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

ایرانی وزیر خارجہ کے اعلان کے بعد آبنائے ہرمز کھلنے کی خبر سامنے آتے ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 12 فیصد سستا ہو کر 83 ڈالر فی بیرل جبکہ برینٹ خام تیل کی قیمت 11 فیصد

آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان ،تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی Read More »

آبنائے ہرمز کھولنے پرٹرمپ کا ایران سے اظہار تشکر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھولنے کے ایرانی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے تہران حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے تصدیق کی کہ ایران نے اس اہم ترین بحری گزرگاہ کو تجارتی آمد و رفت کے لیے بحال کرنے کا باضابطہ اعلان

آبنائے ہرمز کھولنے پرٹرمپ کا ایران سے اظہار تشکر Read More »

Scroll to Top