پاکستان کی سفارتی کوششوں پر روس کا مثبت ردعمل، اہم بیان جاری
روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ روس خطے میں جاری مذاکراتی عمل کیلئے سازگار ماحول اور فضا پیدا کرنے پر پاکستان کا تہہ دل سے شکر گزار ہے۔ بھارتی ٹی وی چینل انڈیا ٹوڈے سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ پاکستان نے […]
پاکستان کی سفارتی کوششوں پر روس کا مثبت ردعمل، اہم بیان جاری Read More »










