تازہ ترین

معاہدہ نہ ہونا مذاکراتی عمل کی ناکامی نہیں، پاکستان واشنگٹن اور تہران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری رکھے گا، رپورٹ

امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدہ نہ ہونا مذاکراتی عمل کی ناکامی نہیں ہے، پاکستان تہران اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی کم کرنے کیلئے متحرک رہے گا۔ عرب چینل المیادین کے مطابق کسی معاہدے تک نہ پہنچ پانا اس بات کی علامت نہیں کہ مذاکراتی عمل مکمل طور پر ناکام ہو گیا ہے۔ رپورٹ میں […]

معاہدہ نہ ہونا مذاکراتی عمل کی ناکامی نہیں، پاکستان واشنگٹن اور تہران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری رکھے گا، رپورٹ Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، مینا خان آفریدی اور آفتاب عالم پر کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات سامنے آ گئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، صوبائی وزراء مینا خان آفریدی اور آفتاب عالم پر کرپشن اور اختیارات کے مبینہ غلط استعمال کے الزامات سامنے آگئے ہیں جس کے بعد معاملہ تحریک انصاف کی اکاونٹیبلٹی کمیٹی تک پہنچ گیا۔ کمیٹی کے رکن قاضی انور ایڈووکیٹ نے تصدیق کی ہے کہ پارٹی کی اکاونٹیبلٹی کمیٹی کو ان رہنماؤں

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، مینا خان آفریدی اور آفتاب عالم پر کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات سامنے آ گئے Read More »

پاکستان کی میزبانی پر شکریہ! گیند اب امریکا کی کورٹ میں ہے، ایرانی اسپیکر

اسلام آباد میں پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے امریکہ اور ایران کے 21 گھنٹے طویل مذاکرات کے بعد ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف کا اہم بیان سامنے آ گیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر جاری اپنے بیان میں ایرانی اسپیکر نے کہا کہ تہران نے مذاکرات میں نیک نیتی کے ساتھ شرکت

پاکستان کی میزبانی پر شکریہ! گیند اب امریکا کی کورٹ میں ہے، ایرانی اسپیکر Read More »

بڑا فیصلہ! آبنائے ہرمز میں نیا کنٹرول نظام، جہازوں سے ٹول وصول کیا جائیگا، ایران

ایران کے نائب وزیر تیل محمد صادق عظیمفر نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں متاثر ہونے والی آئل ریفائننگ صلاحیت آئندہ دو ماہ کے دوران 70 سے 80 فیصد تک بحال ہونے کی توقع ہے۔ ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ لاوان ریفائنری کا کچھ حصہ تقریباً

بڑا فیصلہ! آبنائے ہرمز میں نیا کنٹرول نظام، جہازوں سے ٹول وصول کیا جائیگا، ایران Read More »

اسلام آباد میں پابندی ختم، دکانیں اور مارکیٹیں کھل گئیں،اہم اعلان سامنے آگیا

اسلام آباد میں پابندی ختم، دکانیں اور مارکیٹیں کھل گئیں،اہم اعلان سامنے آگیا

اسلام آباد میں کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے، جس کے بعد شہر بھر میں تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق بحال ہو گئی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کے مطابق ایکسپریس وے پر لگنے والے روٹ کے علاوہ شہر کے تمام علاقوں میں کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت دے

اسلام آباد میں پابندی ختم، دکانیں اور مارکیٹیں کھل گئیں،اہم اعلان سامنے آگیا Read More »

اسلام آباد مذاکرات میں بڑا موڑ! ایرانی وفد کا پہلا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد مذاکرات میں بڑا موڑ! ایرانی وفد کا پہلا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد میں امریکا کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے بعد ایرانی وفد کا پہلا باضابطہ بیان سامنے آ گیا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کی منطق اور اصولوں کو سمجھ لیا ہے۔ ان کے مطابق مذاکراتی عمل کو آسان

اسلام آباد مذاکرات میں بڑا موڑ! ایرانی وفد کا پہلا بیان سامنے آگیا Read More »

عالمی سطح پر پاکستان کی سفارتی پیش رفت، سمندر پار پاکستانیوں کا خراجِ تحسین

عالمی سطح پر پاکستان کی سفارتی پیش رفت، سمندر پار پاکستانیوں کا خراجِ تحسین

عالمی سطح پر پاکستان کی حالیہ سفارتی کامیابیوں اور مضبوط قیادت کے اقدامات پر سمندر پار پاکستانیوں نے بھرپور خوشی اور فخر کا اظہار کیا ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں نے کہا ہے کہ ان کامیابیوں نے دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانیوں کے حوصلے بلند کر دیے ہیں اور ملک کے مثبت تشخص کو نئی بلندیوں

عالمی سطح پر پاکستان کی سفارتی پیش رفت، سمندر پار پاکستانیوں کا خراجِ تحسین Read More »

جے یو آئی کا مردان میں بڑا پاور شو آج ہوگا، مولانا فضل الرحمان آج خطاب کریں گے

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) آج مردان میں ایک بڑا عوامی اجتماع منعقد کر رہی ہے، جس کے لیے پنڈال کو مکمل طور پر تیار کر لیا گیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق اس اجتماع میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے جو حکومتی پالیسیوں کے خلاف اپنے جذبات کا

جے یو آئی کا مردان میں بڑا پاور شو آج ہوگا، مولانا فضل الرحمان آج خطاب کریں گے Read More »

بھارتی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے 92 سال کی عمر میں چل بسیں

بھارتی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے 92 سال کی عمر میں چل بسیں

معروف بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے کے انتقال کے بعد ان کی آخری رسومات کل شام ادا کی جائیں گی، یہ بات ان کے بیٹے آنند بھوسلے نے بتائی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آشا بھوسلے کو سینے میں انفیکشن کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، جہاں وہ زیر علاج رہیں۔ بتایا جا

بھارتی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے 92 سال کی عمر میں چل بسیں Read More »

بڑا ٹاکرا آج! پی ایس ایل 11 میں کن ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا؟ کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے اہم خبر آ گئی

پی ایس ایل 11 میں آج ایک اہم اور دلچسپ مقابلہ متوقع ہے، جہاں اسلام آباد یونائیٹڈ اور حیدرآباد کنگز آمنے سامنے ہوں گے۔ یہ میچ شام 7 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت شاداب خان کریں گے جبکہ حیدرآباد کنگز کی کپتانی مارنس لبوشین کے سپرد ہوگی۔

بڑا ٹاکرا آج! پی ایس ایل 11 میں کن ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا؟ کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے اہم خبر آ گئی Read More »

Scroll to Top