تازہ ترین

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کے ترمیم شدہ پیٹرولیم پرائسنگ میکانزم کے تحت نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پیٹرول کی […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

درآمدی گندم مقامی سے مہنگی پڑے گی،وفاقی وزیر رانا تنویرحسین

درآمدی گندم مقامی سے مہنگی پڑے گی،وفاقی وزیر رانا تنویرحسین

وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر حسین نے اعتراف کیا ہے کہ بیرون ملک سے گندم کی درآمد مقامی گندم کے مقابلے میں زیادہ مہنگی پڑے گی، جبکہ حکومت گندم کی خریداری کے لیے صوبوں کو اجازت دینے پر غور کر رہی ہے۔ یہ بات انہوں نے سید حسین طارق کی زیر صدارت

درآمدی گندم مقامی سے مہنگی پڑے گی،وفاقی وزیر رانا تنویرحسین Read More »

اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ خان

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی سوات میں گفتگو بچگانہ اور غیر ذمہ دارانہ ہے، نعروں سے امن قائم نہیں ہوتا: اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ خان

شہزاد نوید خیبرپختونخوا اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباداللہ خان نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے سوات میں کیے گئے حالیہ خطاب کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے انتہائی غیر ذمہ دارانہ، بچگانہ اور سیاسی پوائنٹ اسکورنگ پر مبنی قرار دیا ہے۔ اپنے ایک اہم بیان میں اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی سوات میں گفتگو بچگانہ اور غیر ذمہ دارانہ ہے، نعروں سے امن قائم نہیں ہوتا: اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ خان Read More »

ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں کی تباہی:3بچیاں برساتی ندی میں بہہ گئیں

مانسہرہ میں طوفانی بارشوں کی تباہی:3بچیاں برساتی ندی میں بہہ گئیں

خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں اسکول سے گھر واپس جانے والی تین طالبات دریائے سرن کے سیلابی ریلے میں بہہ گئیں جن میں سے 2 طالبات جاں بحق ہو گئیں جبکہ ایک کو مقامی افراد نے زندہ بچا لیا۔ پولیس تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ مانسہرہ کے علاقے بوز بیلہ جبوڑی کے مقام پر

مانسہرہ میں طوفانی بارشوں کی تباہی:3بچیاں برساتی ندی میں بہہ گئیں Read More »

سوزوکی سوئفٹ لینے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

بینک الفلاح اسلامک نے اپنے صارفین کے لیے شریعہ کے مطابق نئی آٹو فنانس اسکیم متعارف کرائی ہے جس کے تحت نئی اور استعمال شدہ سوزوکی سوئفٹ آسان اقساط پر حاصل کی جا سکے گی۔ بینک کے مطابق اس اسلامی آٹو فنانس اسکیم کے تحت اہل صارفین کے لیے ادائیگی کی مدت زیادہ سے زیادہ

سوزوکی سوئفٹ لینے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو مالی گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت کردی

الیکشن کمیشن کی تمام سیاسی جماعتوں کو مالی گوشوارے 29 اگست تک جمع کرانے کی ہدایت

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام سیاسی جماعتوں کو مالی سال 2025-26 کے آڈٹ شدہ اکاؤنٹس اور فنڈنگ کی مکمل تفصیلات 29 اگست تک لازمی جمع کرانے کی یاددہانی کروا دی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سیاسی جماعتوں کے لیے ضروری ہوگا کہ وہ اپنی آمدن، اخراجات، فنڈنگ کے ذرائع، اثاثوں اور واجبات کے

الیکشن کمیشن کی تمام سیاسی جماعتوں کو مالی گوشوارے 29 اگست تک جمع کرانے کی ہدایت Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں: ٹرمپ کا بڑا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل کمپنیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عوام کو ایندھن کی بڑھتی ہوئی لاگت سے نجات دلانے کے لیے قیمتوں میں فوری کمی کریں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگر ان کی انتظامیہ برسرِ اقتدار نہ ہوتی تو امریکا کی تیل کی صنعت شدید بحران کا شکار ہو چکی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں: ٹرمپ کا بڑا مطالبہ Read More »

اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان سے متعلق دعوی محض پروپیگنڈا ہے،یوتھیا یوٹیوبرز کے پاس معلومات زیرو ہیں، یہ صرف اپنی فرسٹیشن نکال رہے ہیں، سینئر صحافی منیب فاروق

معروف صحافی اور تجزیہ کار منیب فاروق نےیوتھیا یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا اینکرز کی جانب سے اسٹیبلشمنٹ اور بانی پی ٹی آئی کے درمیان دوستی سے متعلق تجزیوں کو مکمل طور پر لغو اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ اپنے حالیہ وی لاگ میں گفتگو کرتے ہوئے منیب فاروق کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ

اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان سے متعلق دعوی محض پروپیگنڈا ہے،یوتھیا یوٹیوبرز کے پاس معلومات زیرو ہیں، یہ صرف اپنی فرسٹیشن نکال رہے ہیں، سینئر صحافی منیب فاروق Read More »

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، واپڈا ملازمین کو مفت بجلی فراہمی کا خاتمہ قانونی قرار

کاشف عزیز پشاور ہائیکورٹ نے واپڈا ملازمین کو مفت بجلی یونٹس کی سہولت ختم کرنے کے خلاف دائر کردہ تمام درخواستیں خارج کر دی ہیں۔ عدالت نے حکومت کی جانب سے مفت بجلی کا خاتمہ کر کے اس کے بدلے مانیٹری الاؤنس دینے کے فیصلے کو مکمل طور پر قانونی قرار دے دیا ہے۔ پشاور

پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، واپڈا ملازمین کو مفت بجلی فراہمی کا خاتمہ قانونی قرار Read More »

پشاور:پولیس کا تھانہ چمکنی کی حدود میں مبینہ تشدد کی ویڈیو کا نوٹس،ملوث افراد گرفتار

پشاور:پولیس کا تھانہ چمکنی کی حدود میں مبینہ تشدد کی ویڈیو کا نوٹس،ملوث افراد گرفتار

کاشف عزیز سوشل میڈیا پر صوبائی دارلحکومت کے تھانہ چمکنی کی حدود میں مبینہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی ہر پہلو سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ پولیس کارروائی کے دوران قانون ہاتھ میں لینے میں ملوث افراد کو حراست میں لے لیا

پشاور:پولیس کا تھانہ چمکنی کی حدود میں مبینہ تشدد کی ویڈیو کا نوٹس،ملوث افراد گرفتار Read More »

Scroll to Top