وزارت اطلاعات و نشریات نے غیر ملکی میڈیا اور ان سے منسلک صحافیوں کےلیے نئی گائیڈ لائنز جاری کردی
وزارتِ اطلاعات و نشریات کے ایکسٹرنل پبلسٹی (ای پی) ونگ نے پاکستان میں کام کرنے والے غیر ملکی میڈیا اداروں، نمائندوں اور ان سے منسلک مقامی و بین الاقوامی عملے کے لیے “فارن میڈیا سہولیات گائیڈ لائنز 2026” جاری کر دی ہیں۔ نئی پالیسی کے تحت تمام بین الاقوامی پرنٹ، الیکٹرانک، ڈیجیٹل اور سوشل میڈیا […]










