تازہ ترین

پاکستان میں نئی MG ZS متعارف، قیمت اور فیچرز سامنے آ گئے

ایم جی پاکستان نے سوشل میڈیا پر ایک ہفتے تک جاری رہنے والی تشہیری مہم کے بعد دوسری جنریشن کی MG ZS کو باضابطہ طور پر پاکستانی مارکیٹ میں لانچ کر دیا ہے۔ نئی ایس یو وی کو پہلی مرتبہ ہائبرڈ پاور ٹرین کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے، جبکہ اس کا بنیادی ویریئنٹ روایتی […]

پاکستان میں نئی MG ZS متعارف، قیمت اور فیچرز سامنے آ گئے Read More »

ملک بھر میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری

ملک بھر میں جاری مون سون بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تازہ تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 17 افراد زخمی ہوئے۔ این ڈی ایم اے کی

ملک بھر میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری Read More »

2027 ورلڈ کپ کن میدانوں میں کھیلا جائے گا؟ آئی سی سی نے اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے لیے 12 میزبان وینیوز کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ میگا ایونٹ جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا کی مشترکہ میزبانی میں منعقد ہوگا، جبکہ 24 سال بعد ایک بار پھر ورلڈ کپ کی میزبانی افریقی سرزمین کو ملے گی۔

2027 ورلڈ کپ کن میدانوں میں کھیلا جائے گا؟ آئی سی سی نے اعلان کر دیا Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی انجری کے باعث دوسرے ٹیسٹ سے باہرہوگئے

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے جہاں ان فارم بیٹر شان مسعود انگلی میں فریکچر کے باعث میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز ویسٹ انڈین فاسٹ بولر جیڈن سیلز کی تیز گیند ہاتھ پر لگنے سے شان مسعود کی انگلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی انجری کے باعث دوسرے ٹیسٹ سے باہرہوگئے Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق 31 جولائی 2026 سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 9 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

کوئٹہ : ایف سی کی چوکیوں پر فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کامشترکہ حملہ ناکام، 3 دہشت گرد جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے نواحی علاقوں اسپن کاریز اور زرغون گھار میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی 2 مختلف چوکیوں پر فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا جوائنٹ حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ سیکیورٹی زرائع کے مطابق فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج نے اسپن کاریز اور زرغون غر میں ایف سی

کوئٹہ : ایف سی کی چوکیوں پر فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کامشترکہ حملہ ناکام، 3 دہشت گرد جہنم واصل Read More »

سیکیورٹی فورسز کا خضدار میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوںکو موثر انداز میں

سیکیورٹی فورسز کا خضدار میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک Read More »

سعودی عرب کی سربراہی میں کثیر القومی بحری دفاعی اتحاد قائم، پاکستان سمیت 14 ممالک نے اعلامیے پر دستخط کر دیے

باب المندب، بحیرہ احمر اور خلیجِ عدن میں بین الاقوامی جہاز رانی، تجارتی راہداریوں اور سمندری انفراسٹرکچر کو درپیش خطرات کے سدِ باب کے لیے سعودی عرب کی زیرِ قیادت ایک بڑے بین الاقوامی بحری دفاعی اتحاد کے قیام پر پیشرفت کر لی گئی ہے۔ اس سلسلے میں سعودی وزارتِ دفاع کی میزبانی میں ہونے

سعودی عرب کی سربراہی میں کثیر القومی بحری دفاعی اتحاد قائم، پاکستان سمیت 14 ممالک نے اعلامیے پر دستخط کر دیے Read More »

وفاقی آئینی عدالت کا ریٹائرڈ ملازمین کے حق میں تاریخی فیصلہ

وفاقی آئینی عدالت نے ریٹائرڈ ملازمین کے حق میں بڑا اور اہم فیصلہ سناتے ہوئے پنشن اور پنشنری مراعات کو ملازمین کا جائز اور بنیادی قانونی حق قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی مجاز عدالت کے حکم کے بغیر ان مراعات کو نہیں روکا جا سکتا۔ جسٹس ارشد حسین

وفاقی آئینی عدالت کا ریٹائرڈ ملازمین کے حق میں تاریخی فیصلہ Read More »

نوشہرہ: نظام پور میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،ملزمان فرار

فضل نبی نوشہرہ کے علاقے نظام پور میں مبینہ طور مسلح افراد نے گھر میں گھس کر بیٹے کے سامنے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ محلہ اعوان جبئی کے رہائشی افتخار احمد نے تھانہ نظام پور میں پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے والد نثار خان ولد منور

نوشہرہ: نظام پور میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،ملزمان فرار Read More »

Scroll to Top