عمران خان کو طبی معائنے کے لیے ہسپتال لے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،ذرائع اڈیالہ جیل
اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باوثوق ذرائع نے الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے حوالے سے زیرِ گردش مختلف خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق، مختلف ٹی وی چینلز پر مسلسل یہ […]










