تازہ ترین

نیتن یاہو کا ایران معاہدے پر ٹرمپ کے مؤقف کی حمایت کا اعلان

واشنگٹن: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران سے ممکنہ معاہدے کا فریق نہیں، تاہم وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مؤقف کی حمایت کرتے ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں ایران سے متعلق […]

نیتن یاہو کا ایران معاہدے پر ٹرمپ کے مؤقف کی حمایت کا اعلان Read More »

ملک میں پیٹرولیم کھپت میں اضافہ، اعداد و شمار جاری

اسلام آباد: پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں رواں مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے مطابق مجموعی کھپت میں 3.5 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق ٹرانسپورٹ سیکٹر کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 6.7 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ اس شعبے کا ایندھن کی

ملک میں پیٹرولیم کھپت میں اضافہ، اعداد و شمار جاری Read More »

ملک میں شرح خواندگی میں اضافہ، کونسا صوبہ پہلے نمبر پر ہے؟

اسلام آباد: پاکستان میں شرح خواندگی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے مطابق مجموعی لٹریسی ریٹ 61 فیصد سے بڑھ کر 63 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق مردوں میں شرح خواندگی 73 فیصد جبکہ خواتین میں یہ شرح 54 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ شہری علاقوں میں خواندگی

ملک میں شرح خواندگی میں اضافہ، کونسا صوبہ پہلے نمبر پر ہے؟ Read More »

فیفا ورلڈکپ 2026 کا میکسیکو میں شاندار افتتاح، عالمی میلہ سج گیا

میکسیکو سٹی: فیفا ورلڈکپ 2026 کا شاندار، منظم اور پروقار افتتاحی تقریب کے ساتھ باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ فٹبال کے سب سے بڑے عالمی ایونٹ کی افتتاحی تقریب میکسیکو کے اسٹیڈیم میں رنگا رنگ انداز میں منعقد ہوئی، جس نے دنیا بھر کے شائقین کو محظوظ کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں عالمی شہرت یافتہ گلوکاراؤں

فیفا ورلڈکپ 2026 کا میکسیکو میں شاندار افتتاح، عالمی میلہ سج گیا Read More »

پاکستان نے ٹرمپ کو ایران پر حملے بند کرنے پرراضی کیا، امریکی تجزیہ کارماریو نوفل

امریکی تجزیہ کارماریو نوفل نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران پر حملے منسوخ کرنے سے ٹھیک پہلے مبینہ طور پر پاکستانی قیادت سے فون پر بات کی جو تہران کے ساتھ ثالثی کر رہے ہیں۔ ماریو نوفل کے مطابق پاکستانی قیادت نے امریکی صدر سےکہا کہ ہمارے پاس معاہدہ ہے، جس

پاکستان نے ٹرمپ کو ایران پر حملے بند کرنے پرراضی کیا، امریکی تجزیہ کارماریو نوفل Read More »

امن کی کوششوں میں پاکستان کا کردار قابلِ ستائش ہے، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کے فیلڈمارشل بہترین جنرل ہیں، ایران سے معاہدہ تقریباً طے پانے کے قریب ہے اور پاکستان نے معاہدہ میں بہترین کردار ادا کیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس اور سوشل ٹروتھ پر جاری بیان کے مطابق یہ فیصلہ

امن کی کوششوں میں پاکستان کا کردار قابلِ ستائش ہے، امریکی صدر Read More »

خطے میں کشیدگی میں کمی، ٹرمپ کا ایران پر حملہ مؤخر کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف طے شدہ حملے روک دئیے گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ہونے والی بات چیت اعلیٰ ترین سطح تک پہنچ چکی ہے اور اس کی منظوری

خطے میں کشیدگی میں کمی، ٹرمپ کا ایران پر حملہ مؤخر کرنے کا اعلان Read More »

عمران خان کو طبی معائنے کے لیے ہسپتال لے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،ذرائع اڈیالہ جیل

عمران خان کو طبی معائنے کے لیے ہسپتال لے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،ذرائع اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باوثوق ذرائع نے الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے حوالے سے زیرِ گردش مختلف خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق، مختلف ٹی وی چینلز پر مسلسل یہ

عمران خان کو طبی معائنے کے لیے ہسپتال لے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،ذرائع اڈیالہ جیل Read More »

چارسدہ: مختلف واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد قتل، ایک لاش برآمد

الف خان شیرپاؤ ضلع چارسدہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران قتل و غارت گری کے دو خوفناک واقعات جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوا ہے جبکہ لاوارث لاش برآمد ہوئی ہے۔ پہلا افسوسناک واقعہ گھریلو ناچاقی کے نتیجے میں سرکی روڈ مڑوندے پل کے

چارسدہ: مختلف واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد قتل، ایک لاش برآمد Read More »

ایزی پیسہ کی سروسز میں تکنیکی خرابی، کمپنی کی صارفین سے معذرت اور جلد بحالی کی یقین دہانی

پاکستان کے معروف ڈیجیٹل مالیاتی پلیٹ فارم ایزی پیسہ نے اپنی سروسز میں تکنیکی مسائل کی تصدیق کرتے ہوئے صارفین کو درپیش مشکلات پر معذرت کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک اہم نوٹس میں کمپنی نے بتایا کہ کچھ صارفین کو وقفے وقفے سے سروس میں خلل کا سامنا ہےجس کی وجہ

ایزی پیسہ کی سروسز میں تکنیکی خرابی، کمپنی کی صارفین سے معذرت اور جلد بحالی کی یقین دہانی Read More »

Scroll to Top