تازہ ترین

پی ٹی آئی کا فیصلہ: عمران خان کی بہنوں یا وکلا کے ہمراہ ملاقات کے لیے ورکرز نہیں جائیں گے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی نے ملک کی سیاسی صورتحال اور ادارہ جاتی مداخلت پر تفصیلی غور کے بعد اپنا اعلامیہ جاری کیا۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی حالیہ پریس بریفنگ سے قوم میں شدید اضطراب پیدا ہوا، اور جمہوریت دشمن […]

پی ٹی آئی کا فیصلہ: عمران خان کی بہنوں یا وکلا کے ہمراہ ملاقات کے لیے ورکرز نہیں جائیں گے Read More »

35ویں نیشنل گیمز: میڈلز کی دوڑ میں پاک آرمی سب سے آگے

کراچی: کراچی میں جاری 35ویں نیشنل گیمز میں مختلف ایونٹس کے سنسنی خیز مقابلوں کے ساتھ میڈلز کی دوڑ تیز ہو گئی ہے، جہاں پاکستان آرمی مجموعی طور پر سب سے آگے ہے۔ مختلف وینیوز پر جاری گیمز میں آرمی کے ایتھلیٹس اب تک 46 گولڈ، 15 سلور اور 11 برانز سمیت نمایاں برتری حاصل

35ویں نیشنل گیمز: میڈلز کی دوڑ میں پاک آرمی سب سے آگے Read More »

پاک فضائیہ کے جے ایف-17 طیاروں کا انڈونیشین صدر کو شاندار فضائی سلامی، ویڈیو وائرل

اسلام آباد: پاکستان کی فضاؤں میں ایک منفرد اور یادگار لمحہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب پاک فضائیہ کے جے ایف-17 تھنڈر طیاروں نے پاکستان پہنچنے والے انڈونیشیا کے صدر پرابووو سبینتو کو شاندار انداز میں فضائی سلامی پیش کی۔ پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی پاک فضائیہ کے چھ جے ایف-17

پاک فضائیہ کے جے ایف-17 طیاروں کا انڈونیشین صدر کو شاندار فضائی سلامی، ویڈیو وائرل Read More »

پی ٹی آئی نے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کر دی، بیرسٹر گوہر کا اہم بیان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا اور پارٹی ملک میں جمہوریت کے فروغ کے لیے مفاہمت کو واحد راستہ سمجھتی ہے۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مضبوط

پی ٹی آئی نے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کر دی، بیرسٹر گوہر کا اہم بیان Read More »

نواز شریف کو مائنس نہیں کیا، ہر فیصلہ ان کی مشاورت سے ہوتا ہے، بیرسٹرعقیل

اسلام آباد: وزیرِ مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے کبھی بھی نواز شریف کو سیاسی عمل سے باہر نہیں کیا اور جماعت کے تمام بڑے فیصلوں میں ان سے مشاورت کی جاتی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا

نواز شریف کو مائنس نہیں کیا، ہر فیصلہ ان کی مشاورت سے ہوتا ہے، بیرسٹرعقیل Read More »

پاکستان میں کرپشن کے تاثر میں نمایاں کمی، این سی پی ایس 2025 رپورٹ جاری

اسلام آباد: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے قومی کرپشن پرسیپشن سروے (NCPS 2025) جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق ملک میں کرپشن کے تاثر میں واضح کمی اور شفافیت میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ سروے عوام کے بدعنوانی سے متعلق تاثر کو ناپنے کے لیے کیا گیا ہے، نہ کہ حقیقی کرپشن کی شرح۔ سروے

پاکستان میں کرپشن کے تاثر میں نمایاں کمی، این سی پی ایس 2025 رپورٹ جاری Read More »

ذہنی مریض سے ذہنی ڈاکٹر ہی بات کر سکتا ہے، مریم اورنگزیب

لاہور: لاہور میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ قومی سلامتی اور ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی۔ ان کا کہنا تھا کہ ذہنی مریض سے صرف ذہنی ڈاکٹر ہی مذاکرات کر سکتا ہے‘‘ اور جو سرخ لکیر عبور کرے گا، وہ

ذہنی مریض سے ذہنی ڈاکٹر ہی بات کر سکتا ہے، مریم اورنگزیب Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے ایک ارب 29 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری دیدی

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے ایک ارب 29 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری دیدی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے ایک ارب 29 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف کی ایگزیکٹو بورڈ کا جائزہ اجلاس واشنگٹن میں ہواجس میں پاکستان کو قسط جاری کرنےکی منظوری دے دی گئی۔ یہ بھی پڑھیں : ٹرمپ کے دوسرے دور میں پاکستان نے

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے ایک ارب 29 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری دیدی Read More »

ٹرمپ کے دوسرے دور میں پاکستان نے سب سے موثر اور کامیاب سفارتی تعلقات بنائے،امریکی جریدہ

امریکا کےمعروف جریدے فارن پالیسی نے پاک امریکا تعلقات پراپنی تازہ ترین رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کے دوسرے دور میں پاکستان نے سب سے مؤثر اور کامیاب سفارتی تعلقات بنائے،امریکی صدرکی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ مضبوط ذاتی کیمسٹری بنی، فیلڈ مارشل عاصم

ٹرمپ کے دوسرے دور میں پاکستان نے سب سے موثر اور کامیاب سفارتی تعلقات بنائے،امریکی جریدہ Read More »

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا سرکاری خط وکتاب کیلئے نئی پالیسی کا اعلان

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کی تمام سرکاری خط و کتابت کے لیے ڈیجیٹل سسٹم لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں بتایا گیاہے کہ محکمے کے نوٹیفکیشن مورخہ 28 اکتوبر 2025 کے تسلسل میں  صوبائی وزیرِ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے سخت ہدایات

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا سرکاری خط وکتاب کیلئے نئی پالیسی کا اعلان Read More »

Scroll to Top