سوات اور لوئر دیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پشاور: لوئر دیر اور سوات میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 93 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے […]
سوات اور لوئر دیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے Read More »










