فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ثالثی کردار کا عالمی سطح پر اعتراف
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں ثالثی کردار کو عالمی سطح پر تسلیم کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جب کہ بین الاقوامی میڈیا نے بھی اس کردار کو اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ امریکی ٹی وی سی بی ایس نیوز رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ثالثی کردار کا عالمی سطح پر اعتراف Read More »










