ایران امریکا کشیدگی میں کمی، 86 روز بعد عراق سے پاکستان کیلئے براہِ راست پروازیں بحال
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی اور خطے میں جنگی صورتحال کے باعث معطل ہونے والی عراق سے پاکستان کی براہِ راست پروازیں 86 دن بعد دوبارہ بحال کر دی گئی ہیں۔ بغداد سے عراق ائیر کی پہلی پرواز آئی اے 409، 140 مسافروں کو لے کر آج صبح 4 بج کر 53 منٹ پر […]
ایران امریکا کشیدگی میں کمی، 86 روز بعد عراق سے پاکستان کیلئے براہِ راست پروازیں بحال Read More »










