Humayoun

اسٹیڈیم میں اسمبلی اجلاس یا سیاسی ڈرامہ؟ عوام مسائل میں ڈوبے ہوئے ہیں، حکومت تماشے رچا رہی ہے، میاں افتخار حسین

اسٹیڈیم میں اسمبلی اجلاس یا سیاسی ڈرامہ؟ عوام مسائل میں ڈوبے ہوئے ہیں، حکومت تماشے رچا رہی ہے، میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسٹیڈیم میں بلانے کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے حکومت کی “تماشہ بازی” قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت آئے روز نئے ڈرامے رچا رہی ہے جبکہ عوام کے بنیادی مسائل […]

اسٹیڈیم میں اسمبلی اجلاس یا سیاسی ڈرامہ؟ عوام مسائل میں ڈوبے ہوئے ہیں، حکومت تماشے رچا رہی ہے، میاں افتخار حسین Read More »

تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی، ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں بارش، کہیں گرمی اور خشک موسم برقرار۔ محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،

تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی Read More »

ایرانی پیٹرول 210 روپے فی لیٹر فروخت ہونے لگا

مہنگائی سے ریلیف؟ تیل کی قیمتوں میں کمی، بڑی پیش رفت سامنے آگئی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جس کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں 1.6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد یہ 85

مہنگائی سے ریلیف؟ تیل کی قیمتوں میں کمی، بڑی پیش رفت سامنے آگئی Read More »

الیکشن کمیشن نے مراد سعید کی خالی نشست پر الیکشن روک دیا

الیکشن کمیشن نے مراد سعید کی خالی نشست پر الیکشن روک دیا

مراد سعید کی نااہلی، سینیٹ نشست پر ضمنی انتخاب روک دیا گیا، سماعت 6 مئی تک مؤخر کردیا ۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سینیٹر مراد سعید کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ نشست پر ضمنی انتخاب عارضی طور پر روک دیا ہے۔ یہ ضمنی انتخاب 23 اپریل کو شیڈول تھا، تاہم

الیکشن کمیشن نے مراد سعید کی خالی نشست پر الیکشن روک دیا Read More »

پاک بحریہ کا تیمور ائیر لانچڈ کروز میزائل کاکامیاب تجربہ ، آئی ایس پی آر

پاک بحریہ کا تیمور ائیر لانچڈ کروز میزائل کاکامیاب تجربہ ، آئی ایس پی آر

پاک بحریہ کا ‘تیمور’ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ، جنگی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ پاک بحریہ نے فضا سے سطح سمندر پر مار کرنے والے مقامی طور پر تیار کردہ کروز میزائل “تیمور” کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے، جس کے ذریعے سمندر میں دور فاصلے تک ہدف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنانے کی

پاک بحریہ کا تیمور ائیر لانچڈ کروز میزائل کاکامیاب تجربہ ، آئی ایس پی آر Read More »

خیبر پختونخوا حکومت کی ناکامی! سرکاری ہسپتالوں میں فالج کا انجکشن غائب، قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی

خیبر پختونخوا حکومت کی ناکامی! سرکاری ہسپتالوں میں فالج کا انجکشن غائب، قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی

خیبر پختونخوا پشاور میں صحت کا بحران شدت اختیار کر گیا، فالج کا انجکشن نایاب، قیمت ایک لاکھ روپے تک پہنچ گئی۔ پشاور میں فالج کے فوری علاج کے لیے استعمال ہونے والا اہم انجکشن شدید قلت کا شکار ہو گیا ہے، جس کے باعث مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ کو سنگین مالی اور

خیبر پختونخوا حکومت کی ناکامی! سرکاری ہسپتالوں میں فالج کا انجکشن غائب، قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی Read More »

پشاور بدلنے کو تیار! 32 بازاروں کو ماڈل بنانے کا بڑا فیصلہ، شہر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

پشاور بدلنے کو تیار! 32 بازاروں کو ماڈل بنانے کا بڑا فیصلہ، شہر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

خیبرپختونخوا حکومت نے ’’اپنا پشاور، خوبصورت پشاور‘‘ منصوبے کے تحت اندرون شہر کے 32 اہم بازاروں کو ماڈل اور جدید طرز پر خوبصورت بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے لیے باضابطہ طور پر ٹینڈر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد تاجر برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے،

پشاور بدلنے کو تیار! 32 بازاروں کو ماڈل بنانے کا بڑا فیصلہ، شہر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی Read More »

تین دن اضافے کے بعد گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ کتنے کاہوگیا ؟جانئے

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ناقابلِ یقین کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانیے

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی دیکھی گئی ہے، جس کے باعث فی تولہ اور فی اونس ریٹس میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1 ہزار روپے سستا ہو گیا ہے، جس کے بعد

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ناقابلِ یقین کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانیے Read More »

مہنگائی خدشات کے باعث عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں گر گئیں

سونا مہنگا ہوتا جا رہا ہے! عالمی مارکیٹ میں قیمتوں نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں تیزی، 4800 ڈالر فی اونس کے قریب سطح برقرار عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں ایک بار پھر نمایاں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ تازہ صورتحال کے مطابق اسپاٹ گولڈ کی قیمت مضبوط رجحان کے ساتھ تقریباً 4800 ڈالر فی اونس کے قریب برقرار ہے۔ گزشتہ 24

سونا مہنگا ہوتا جا رہا ہے! عالمی مارکیٹ میں قیمتوں نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا Read More »

افغانستان میں سیاسی گرما گرمی، گلبدین حکمت یار کا افغان حکومت کیخلاف بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

افغانستان میں سیاسی گرما گرمی، گلبدین حکمت یار کا افغان حکومت کیخلاف بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

افغانستان کے سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار نے طالبان حکومت کو موجودہ حالات میں ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے ملک میں فوری انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کر دیا ہے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق گلبدین حکمت یار نے کہا ہے کہ موجودہ نظام عوامی امنگوں کی نمائندگی نہیں کرتا، اس لیے افغانستان میں سیاسی

افغانستان میں سیاسی گرما گرمی، گلبدین حکمت یار کا افغان حکومت کیخلاف بڑا مطالبہ سامنے آ گیا Read More »

Scroll to Top