Muhammad Shoaib

پاکستانی نوجوان 25 لاکھ روپے کیسے جیت سکتے ہیں؟ مکمل طریقہ جانیں

اسلام آباد: اسلام آباد میں پاکستانی نوجوانوں کے لیے ایک منفرد اور اپنی نوعیت کے پہلے وائب کوڈنگ کانٹیسٹ (Vibe Coding Contest) کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس میں ملک بھر کے ڈویلپرز اور کوڈرز کو اپنی صلاحیتیں دکھانے اور مجموعی طور پر 25 لاکھ روپے تک کے انعامات جیتنے کا موقع دیا […]

پاکستانی نوجوان 25 لاکھ روپے کیسے جیت سکتے ہیں؟ مکمل طریقہ جانیں Read More »

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، خطے کی صورتحال اور ایران امریکا مذاکرات زیر بحث

اسلام آباد : وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے سعودی عرب کے دورے کے دوران جدہ میں سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کی ہے، جس کی یادگار تصویر بھی جاری کر دی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف قصر اسلام پہنچے تو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، خطے کی صورتحال اور ایران امریکا مذاکرات زیر بحث Read More »

ایران نے مذاکرات کی تاریخ پر خاموشی توڑ دی، اہم بیان سامنے آگیا

ایران : تہران میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ ایران کو اپنی جوہری صلاحیت کو پرامن مقاصد، خصوصاً توانائی کے حصول کے لیے استعمال کرنے کا مکمل حق حاصل ہے اور اس معاملے پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان نے

ایران نے مذاکرات کی تاریخ پر خاموشی توڑ دی، اہم بیان سامنے آگیا Read More »

ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

تہران : تہران نے آبنائے ہرمز میں سیکیورٹی اقدامات سخت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دشمن ممالک سے تعلق رکھنے والے تیل بردار اور تجارتی بحری جہازوں کو اس اہم آبی گزرگاہ سے گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ایرانی فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ

ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا Read More »

ایران–امریکا کشیدگی میں فیلڈ مارشل عاصم منیر ثابت قدم اور مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں: لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید

اسلام آباد: سابق چیف کا جنرل اسٹاف، لیفٹیننٹ جنرل(ر)محمد سعید نے کہا ہے کہ امریکا ،ایران کومختصر وقت میں ایک میز پر بٹھانا پاکستان کی بڑی کامیابی ہے، پاکستان کی عسکری سفارتکاری ایک منفرد حیثیت رکھتی ہے ، فیلڈ مارشل آسانی سے ہار ماننے والی شخصیت نہیں ہیں،امریکا ایران کشیدگی ختم کرائیں گے۔ امریکی چینل

ایران–امریکا کشیدگی میں فیلڈ مارشل عاصم منیر ثابت قدم اور مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں: لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید Read More »

پاکستان واحد ثالث ہے، مذاکرات کا اگلا دور بھی اسلام آباد میں ہوگا؛ ترجمان وائٹ ہاؤس

واشنگٹن : وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ مذاکرات کا نیا دور شروع ہوتا ہے تو اس کے لیے اسلام آباد کو ہی ترجیح دی جائے گی، کیونکہ پاکستان اس معاملے میں مرکزی ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے۔ یہ بات انہوں نے ایک مصروف میڈیا

پاکستان واحد ثالث ہے، مذاکرات کا اگلا دور بھی اسلام آباد میں ہوگا؛ ترجمان وائٹ ہاؤس Read More »

شکریہ پاکستان، شکریہ فیلڈ مارشل، ایرانی میڈیا پر پاکستان کے حق میں نغمہ جاری

ایک ایرانی گلوکار کی جانب سے پاکستان کے کردار پر اظہارِ تشکر کے طور پر نیا نغمہ “پاکستان تشکر” ریلیز کیا گیا ہے، جو سوشل میڈیا اور ایرانی میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ نغمے میں امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور سفارتی روابط کو آگے بڑھانے میں پاکستان کے

شکریہ پاکستان، شکریہ فیلڈ مارشل، ایرانی میڈیا پر پاکستان کے حق میں نغمہ جاری Read More »

جنگ بندی برقرار، ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی اور ایران کو تیل نہ بیچنے دینے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ جنگ بندی برقرار ہے اور ہم آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کرنے جا رہے ہیں، ایران کوتل نہیں بیچنے دینگے۔ میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے امریکی صدرنے کہا کہ ایران نے وعدہ کیا تھا آبنائے ہرمز کھولے گا لیکن اس نے جھوٹ بولا ، ہم نے ایران

جنگ بندی برقرار، ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی اور ایران کو تیل نہ بیچنے دینے کا اعلان Read More »

سونے سے پہلے پانی پینے والوں کے لیے اہم خبر

بیشتر افراد سونے سے قبل پانی پینے کی عادت رکھتے ہیں، تاہم ماہرین کے مطابق یہ معمول صحت پر مثبت اور منفی دونوں طرح کے اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جسم میں پانی کی مناسب مقدار برقرار رکھنا دماغی اور جسمانی افعال کے لیے انتہائی ضروری

سونے سے پہلے پانی پینے والوں کے لیے اہم خبر Read More »

ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان کا نام نمایاں، عالمی سطح پر اہم ملک قرار دے دیا گیا

امریکا کی معروف تعلیمی درسگاہ ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ پاکستان کانفرنس کے دوران امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے اہم خطاب کرتے ہوئے پاکستان کو عالمی سطح پر ایک باصلاحیت اور کلیدی ملک قرار دیا ہے۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مثبت سفارتی کوششوں کے باعث اسے امریکا

ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان کا نام نمایاں، عالمی سطح پر اہم ملک قرار دے دیا گیا Read More »

Scroll to Top