Muhammad Shoaib

وادیٔ تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کروانے کا دعویٰ بے بنیاد، حکومت نے ان گمراہ کن خبروں کا نوٹس لے لیا

حکومت نے وادی تیراہ کو فوجی احکامات پر خالی کرانے کی خبروں کی تردید کردی۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں واضح کیا کہ حکومت نے ان گمراہ کن خبروں کو نوٹس لے لیا جس میں دعویٰ کیا گیا وادی تیرہ کو فوجی احکامات پر خالی کروایا جارہا ہے۔ pic.twitter.com/3SHVy7DYav […]

وادیٔ تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کروانے کا دعویٰ بے بنیاد، حکومت نے ان گمراہ کن خبروں کا نوٹس لے لیا Read More »

خیبرپختونخوا میں آج سے مزید بارشیں: کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

پشاور : محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں آج سے شدید بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو رہا ہے، جو 27 جنوری تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں جیسے چترال، دیر، سوات، شانگلہ اور کوہستان میں برفباری اور موسلادھار بارشیں

خیبرپختونخوا میں آج سے مزید بارشیں: کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا Read More »

مری جانے والے افراد کے لئے بڑی خوشخبری

مری: مری میں 31 گھنٹے طویل برفانی طوفان کے بعد زندگی معمول پر آ گئی ہے اور سیاح و مقامی افراد محفوظ ماحول میں سفر کر رہے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری ڈاکٹر رضا تنویر سپرا نے ایک ویڈیو پیغام میں بتایا کہ طوفان کے دوران بعض علاقوں میں برفباری پانچ فٹ تک ریکارڈ کی

مری جانے والے افراد کے لئے بڑی خوشخبری Read More »

پشاور میں سردی کی شدت، کون سی بیماریاں پھیلنے لگیں؟ رپورٹ سامنے آگئی

پشاور: خیبرپختونخوا میں سردی کی شدت میں اضافے کے سبب پشاور سمیت صوبے کے مختلف اسپتالوں میں سانس اور سینے کی بیماریوں میں مبتلا بچوں اور بڑوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث وارڈز بھر گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت کی انٹیگریٹڈ ڈیزیز سرویلنس اینڈ رسپانس

پشاور میں سردی کی شدت، کون سی بیماریاں پھیلنے لگیں؟ رپورٹ سامنے آگئی Read More »

وزیر اعلی سہیل آفریدی نے جلسے میں بڑا اعلان کردیا

نوشہرہ: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ سے اڈیالہ جیل میں ملاقات نہ کرائے جانے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے جمعرات کو خود اڈیالہ جیل جانے کا اعلان کر دیا۔ نوشہرہ کے علاقے تاروجبہ میں اسٹریٹ موومنٹ کی ریلی سے خطاب

وزیر اعلی سہیل آفریدی نے جلسے میں بڑا اعلان کردیا Read More »

اختیار ولی خان نے 8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات اختیار ولی خان نے واضح کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان تحریک انصاف کے ساتھ کسی بھی سیاسی اتحاد میں شریک نہیں ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مولانا صاحب نے پہلے ہی واضح کر دیا ہے کہ 8

اختیار ولی خان نے 8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا Read More »

معرکہ حق ہماری افواج کی شجاعت اور حق کا حقیقی معرکہ تھا، تاریخ انہیں ہمیشہ یاد رکھے گی، خواجہ آصف

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع نے سیالکوٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وطن عزیز آج عزت و وقار کے بلند مقام پر ہے، یہ سب شہداء کی قربانیوں اور اللہ کے فضل کا نتیجہ ہے۔ خواجہ آصف نے خطاب میں کہا کہ وہ عوام اور حکومت کے درمیان حائل نہیں ہونا چاہتے، لیکن قوم کو

معرکہ حق ہماری افواج کی شجاعت اور حق کا حقیقی معرکہ تھا، تاریخ انہیں ہمیشہ یاد رکھے گی، خواجہ آصف Read More »

ایران مخالف قرارداد کے خلاف ووٹ، پاکستان نے انصاف کا ساتھ دیا: ایرانی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں متعین ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران مخالف قرارداد کے خلاف ووٹ دینے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایرانی سفیر نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان نے یواین انسانی حقوق کونسل میں ایران مخالف قرارداد کے خلاف ووٹ دے کر

ایران مخالف قرارداد کے خلاف ووٹ، پاکستان نے انصاف کا ساتھ دیا: ایرانی سفیر Read More »

دوائیوں کے بغیر بلڈ پریشر کم کرنے کا آسان اور قدرتی نسخہ

ہائی بلڈ پریشر کو طبی ماہرین عام طور پر خاموش قاتل کہتے ہیں کیونکہ یہ بغیر کسی واضح علامات کے دل، دماغ، گردے اور خون کی نالیوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ دنیا بھر میں لاکھوں افراد روزانہ دوائیں استعمال کر رہے ہیں تاکہ اس پر قابو پایا جا سکے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ

دوائیوں کے بغیر بلڈ پریشر کم کرنے کا آسان اور قدرتی نسخہ Read More »

برطانیہ نے ایران اور امریکا کشیدگی کے پیشِ نظر قطر میں لڑاکا طیارے تعینات کر دیے

دوحہ: ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر برطانیہ نے اپنے رائل ایئر فورس (RAF) کے جائنٹ ٹائفون سکواڈرن کے لڑاکا طیارے قطر میں تعینات کر دیے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے خلیج میں تعیناتی کے لیے 12 سکواڈرن کو متحرک کیا ہے، جو برطانیہ اور قطر کی مشترکہ

برطانیہ نے ایران اور امریکا کشیدگی کے پیشِ نظر قطر میں لڑاکا طیارے تعینات کر دیے Read More »

Scroll to Top