Muhammad Shoaib

بھارتی صحافی چیئرمین پی سی بی کی تعریف کرنے پر کیوں مجبور ہوا؟

اسلام آباد: بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کے دوٹوک مؤقف اور جرات مندانہ طرز عمل کی کھل کر تعریف کی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں وکرانت گپتا نے کہا کہ محسن نقوی کا رویہ پی سی بی کی تاریخ میں غیر […]

بھارتی صحافی چیئرمین پی سی بی کی تعریف کرنے پر کیوں مجبور ہوا؟ Read More »

یورپی یونین نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ معطل کر دیا

یورپی یونین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرین لینڈ پر قبضے کی خواہش اور یورپی مصنوعات پر ٹیرف بڑھانے کی دھمکیوں کے بعد امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ معاہدہ گزشتہ سال طے پایا تھا، جس کے تحت امریکی ٹیرف زیادہ تر یورپی مصنوعات

یورپی یونین نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ معطل کر دیا Read More »

روزانہ انڈے کھانے سے جسم پر حیران کن اثرات

ماہرین غذائیت کے مطابق انڈے صحت کے لیے بہترین سپر فوڈ ہیں اور روزانہ اعتدال میں کھانے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ انڈوں کے بارے میں مختلف آراء پائی جاتی ہیں، کبھی یہ صحت بخش غذا کہے جاتے ہیں اور کبھی کولیسٹرول یا وزن بڑھنے کا سبب قرار دیا جاتا ہے، تاہم ماہرین نے

روزانہ انڈے کھانے سے جسم پر حیران کن اثرات Read More »

خیبرپختونخوا میں پہلے سینٹر آف ایکسیلنس فار اسٹیم کا باقاعدہ افتتاح

پشاور: خیبرپختونخوا میں اعلیٰ تعلیمی نظام کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنے اور نئی نسل کو عصری علمی و تحقیقی مہارتوں سے آراستہ کرنے کے لیے صوبے میں پہلے سینٹر آف ایکسیلنس فار اسٹیم (STEAM) کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ یہ مرکز سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس اور ریاضی کے شعبوں میں تحقیق، تربیت اور

خیبرپختونخوا میں پہلے سینٹر آف ایکسیلنس فار اسٹیم کا باقاعدہ افتتاح Read More »

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کا آخری گروپ میچ آج کھیلا جائے گا

ہرارے: انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے آخری میچ میں آج پاکستانی ٹیم زمبابوے کے خلاف میدان میں اترے گی۔ پاکستانی ٹیم کے لیے یہ میچ انتہائی اہم ہے کیونکہ اگلے مرحلے میں رسائی کے لیے آج کا میچ جیتنا لازمی ہے۔ شیڈول کے مطابق میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کا آخری گروپ میچ آج کھیلا جائے گا Read More »

خیبرپختونخوا حکومت نے عوام کی ریلیف کے لیے گندم کی ریلیز شروع کر دی

پشاور : وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ہدایت پر صوبائی محکمہ خوراک نے اسٹریٹجک ذخائر سے ایک لاکھ 36 ہزار میٹرک ٹن گندم کی ریلیز کا عمل شروع کر دیا ہے تاکہ عوام کو مہنگائی اور قیمتوں کے دباؤ سے تحفظ فراہم کیا جا سکے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے

خیبرپختونخوا حکومت نے عوام کی ریلیف کے لیے گندم کی ریلیز شروع کر دی Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا آٹے کی قیمتوں کے بارے میں بڑا اعلان

پشاور : مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے خیبرپختونخوا حکومت کی گندم ریلیز پالیسی پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے صوبے کے عوام کو آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا فائدہ پہنچے گا اور پنجاب و سندھ کی اوپن مارکیٹ میں بھی آج نرخ کم ہو گئے ہیں۔

خیبرپختونخوا حکومت کا آٹے کی قیمتوں کے بارے میں بڑا اعلان Read More »

ٹرمپ نے گرین لینڈ معاملے پر یورپ پر ٹیرف کی دھمکی واپس لے لی

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ کے حوالے سے یورپی ممالک پر ٹیرف عائد کرنے کی اپنی دھمکی سے پیچھے ہٹنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے کے ساتھ ایک انتہائی مثبت

ٹرمپ نے گرین لینڈ معاملے پر یورپ پر ٹیرف کی دھمکی واپس لے لی Read More »

شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری: الیکٹرک بائیکس پر زبردست آفر

اسلام آباد : وزیراعظم کی الیکٹرک وہیکل ایڈاپشن اسکیم کے تحت آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس، رکشے اور لوڈرز کی فراہمی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، اور الیکٹرک بائیکس پر 80 ہزار روپے تک سبسڈی دی جا رہی ہے۔ حکام کے مطابق اسکیم کے پہلے مرحلے میں منظور شدہ درخواست گزاروں کو سبسڈی

شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری: الیکٹرک بائیکس پر زبردست آفر Read More »

کیلاش برادری کے لیے انڈومنٹ فنڈ بل اسمبلی میں منظور

پشاور : خیبر پختونخوا اسمبلی نے ضلع لوئر چترال میں آباد دنیا کی نایاب ثقافت کی امین کیلاش برادری کے لیے انڈومنٹ فنڈ کے قیام کا بل منظور کر لیا ہے، جس کے تحت کیلاش برادری میں فوتگی کی صورت میں حکومت کی جانب سے مالی مدد فراہم کی جائے گی۔ خیبر پختونخوا انڈومنٹ فنڈ

کیلاش برادری کے لیے انڈومنٹ فنڈ بل اسمبلی میں منظور Read More »

Scroll to Top