علیمہ خان نے 8 فروری احتجاج کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے اعلان کیا ہے کہ 8 فروری کو پورے ملک میں شٹر ڈاؤن اور احتجاج کیا جائے گا، جس میں عوام اپنے مبینہ طور پر چوری شدہ ووٹ کے خلاف آواز بلند کریں گے۔ اسلام آباد میں عدالت پیشی کے […]
علیمہ خان نے 8 فروری احتجاج کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا Read More »










