Muhammad Shoaib

سعودی عرب میں نوکری کے خواہشمند افراد کے لیے سنہری موقع

سعودی عرب میں روزگار کے خواہشمند پاکستانی نوجوانوں کیلئے اہم اور خوش آئند پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان افرادی قوت کی فراہمی کے ایک تاریخی معاہدے کے تحت سال 2030 تک 10 لاکھ ہنر مند پاکستانی نوجوانوں کو سعودی عرب بھیجنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں […]

سعودی عرب میں نوکری کے خواہشمند افراد کے لیے سنہری موقع Read More »

پاکستان کا خطے میں بڑھتی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، فریقین سے تحمل اور کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام متعلقہ فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور کشیدگی میں کمی کے لیے فوری اقدامات اٹھائیں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان خطے کے تمام برادر

پاکستان کا خطے میں بڑھتی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، فریقین سے تحمل اور کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ Read More »

پاکستانی ماہرین کے لیے 50 ہزار ڈالر جیتنے کا سنہری موقع، اوپن اے آئی کا اعلان

اسلام آباد: مصنوعی ذہانت اور سائبر سیکیورٹی کے شعبے سے وابستہ پاکستانی ماہرین اور محققین کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عالمی ٹیکنالوجی کمپنی اوپن اے آئی نے اپنے خصوصی بائیو باؤنٹی پروگرام کے لیے اہل ممالک کی فہرست میں پاکستان کو بھی شامل کر لیا ہے۔ اوپن اے آئی کے اس فیصلے

پاکستانی ماہرین کے لیے 50 ہزار ڈالر جیتنے کا سنہری موقع، اوپن اے آئی کا اعلان Read More »

ورلڈ کپ کے لیے ابھی تک تو میں ہی کپتان ہوں، شاہین آفریدی

شاہین شاہ آفریدی لنکا پریمیر لیگ میں کینڈی رائلز کی نمائندگی کریں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی آئندہ لنکا پریمیر لیگ (ایل پی ایل) میں کینڈی رائلز کی جانب سے ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق ان کا فرنچائز کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو لیگ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ

شاہین شاہ آفریدی لنکا پریمیر لیگ میں کینڈی رائلز کی نمائندگی کریں گے Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یومِ شہدائے کشمیر منا رہے ہیں۔ اس دن کو 13 جولائی 1931 کے ان 22 کشمیری شہدا کی یاد میں منایا جاتا ہے، جو ڈوگرا فورسز کی فائرنگ میں جان کی بازی ہار گئے تھے۔ یومِ شہدائے کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام اپنے شہدا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے Read More »

خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں کا الرٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ

پشاور: محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بالائی اور حساس علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، تودے گرنے اور اچانک سیلاب کا خطرہ ہے، جبکہ کئی اضلاع میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیش گوئی

خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں کا الرٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ Read More »

امریکا نے ایران کے خلاف مزید فضائی حملے شروع کر دیے، سینٹکام

واشنگٹن: امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے اعلان کیا ہے کہ امریکی وقت کے مطابق آج شام 5 بجے ایران کے خلاف مزید فضائی حملوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سینٹکام کے بیان کے مطابق ان کارروائیوں کا مقصد ایران کی اس صلاحیت کو مزید کمزور بنانا ہے جس کے ذریعے وہ آبنائے ہرمز سے

امریکا نے ایران کے خلاف مزید فضائی حملے شروع کر دیے، سینٹکام Read More »

پاکستان میں کم عمر بچوں کی اموات کی بڑی وجہ خسرہ قرار، تحقیق میں تشویشناک انکشاف

اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ دو برس کے دوران نومولود سے پانچ سال تک کے بچوں میں اموات کی سب سے بڑی وجہ خسرہ قرار دی گئی ہے۔ ایک نجی ہسپتال کی تحقیق کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث برسات کے موسم کی قبل از وقت آمد اس صورتحال کی اہم وجوہات میں شامل ہے۔

پاکستان میں کم عمر بچوں کی اموات کی بڑی وجہ خسرہ قرار، تحقیق میں تشویشناک انکشاف Read More »

ملک بھر میں ایک سال کے دوران آٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ ایک سال کے دوران آٹے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی دستاویزات کے مطابق 10 جولائی 2025 کے مقابلے میں 10 جولائی 2026 تک 20 کلو آٹے کا تھیلا مختلف شہروں میں 806 روپے سے لے کر 1250 روپے تک مہنگا ہو

ملک بھر میں ایک سال کے دوران آٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ Read More »

ای چالان نادہندگان ہوشیار، اب بچنا آسان نہیں

لاہور: لاہور ٹریفک پولیس نے ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے خلاف جاری مہم مزید تیز کرتے ہوئے گرین ٹاؤن کے علاقے میں ایک کمرشل پک اپ گاڑی کو تحویل میں لے لیا، جس پر 60 ہزار روپے کے واجب الادا ای چالان تھے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق کارروائی شہر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی

ای چالان نادہندگان ہوشیار، اب بچنا آسان نہیں Read More »

Scroll to Top