خیبرپختونخوا میں آٹے کی قلت نہیں، پنجاب سے ترسیل کی رکاوٹیں مسئلہ ہیں، شفیع جان
پشاور: وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ صوبے میں آٹے کے وافر ذخائر موجود ہیں، تاہم پنجاب سے آٹے کی ترسیل پر عائد پابندیوں کے باعث سپلائی کے معاملات متاثر ہو رہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان نے بتایا کہ خیبرپختونخوا کے سرکاری گوداموں میں ایک لاکھ […]
خیبرپختونخوا میں آٹے کی قلت نہیں، پنجاب سے ترسیل کی رکاوٹیں مسئلہ ہیں، شفیع جان Read More »










