Muhammad Shoaib

عراق جانے والے پاکستانی زائرین کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد: عراق نے پاکستانی زائرین کے لیے نئی اور سخت ویزا شرائط نافذ کر دی ہیں، جن کے تحت زیارت کے لیے عراق جانے والے افراد اور زیارت گروپ آرگنائزرز (Ziyarat Group Organizers) کو نئے قواعد و ضوابط پر مکمل عملدرآمد کا پابند بنایا گیا ہے۔ وزارتِ داخلہ اور عراقی حکام کی جانب سے […]

عراق جانے والے پاکستانی زائرین کیلئے بڑا اعلان Read More »

پی ٹی اے کی آمدن میں تین برسوں کے دوران 62 فیصد کمی، آڈٹ رپورٹ

اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی مالی سال 2024-25 کی آڈٹ رپورٹ میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی مالی کارکردگی سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ تین برسوں کے دوران اتھارٹی کی آمدن میں 62 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ اسی عرصے میں

پی ٹی اے کی آمدن میں تین برسوں کے دوران 62 فیصد کمی، آڈٹ رپورٹ Read More »

عالمی امن اور مسلم اُمہ کے اتحاد کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر، وزیراعظم کی کوششیں رنگ لے آئیں، طاہر اشرفی

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان علما کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف نے نہ صرف عالمی سطح پر جنگ بندی کی کوششوں میں اہم کردار ادا کیا بلکہ امت مسلمہ کے اتحاد اور یکجہتی کے فروغ کے لیے بھی قابلِ قدر اقدامات کیے ہیں۔ ان خیالات

عالمی امن اور مسلم اُمہ کے اتحاد کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر، وزیراعظم کی کوششیں رنگ لے آئیں، طاہر اشرفی Read More »

عاشورہ جلوسوں کے لیے محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا اہم ہدایت نامہ جاری

پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے یوم عاشور کے دوران عزاداروں کو بروقت طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں صوبے کے متعلقہ اضلاع کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز (ڈی ایچ اوز) اور مختلف ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس (ایم ایس) کو عاشورہ ایڈوائزری پر مکمل عمل درآمد

عاشورہ جلوسوں کے لیے محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا اہم ہدایت نامہ جاری Read More »

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کوششیں رنگ لے آئیں، تاریخی معاہدہ طے پاگیا، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے امریکا اور ایران کے درمیان ’’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘‘ پر دستخطوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے امن کی فتح قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں عطا تارڑ نے کہا کہ ’’الحمدللہ، امن قائم ہوگیا۔ Alhamdulillah Peace has prevailed!

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کوششیں رنگ لے آئیں، تاریخی معاہدہ طے پاگیا، عطا تارڑ Read More »

امریکی اور ایرانی صدور نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط کیے، بطور ثالت اس کی توثیق کی ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ امریکہ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان تاریخی ’’اسلام آباد مفاہمت کی یادداشت‘‘ پر الیکٹرانک طور پر دستخط ہو گئے ہیں۔ یادداشت پر دونوں ممالک کے معزز صدور نے دستخط کیے ہیں اور ثالث کے طور پر

امریکی اور ایرانی صدور نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط کیے، بطور ثالت اس کی توثیق کی ہے: وزیر اعظم Read More »

پاکستانی نوجوانوں کی مہارت رنگ لے آئی، آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: پاکستان کے آئی ٹی شعبے نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرلیا، رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں آئی ٹی برآمدات ریکارڈ 4 ارب 20 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئی ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2025 سے مئی 2026 تک پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں گزشتہ

پاکستانی نوجوانوں کی مہارت رنگ لے آئی، آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ Read More »

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی پروازوں کیلئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی ہے، جس کے تحت بھارتی طیارے 24 جولائی 2026 تک پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گے۔ پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کی جانب سے فضائی حدود کی بندش سے متعلق نیا نوٹم جاری کیا گیا ہے، جس

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع Read More »

جوڈیشل کمیشن میں اہم فیصلوں کی تیاری، اجلاس کا شیڈول جاری

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس 19 جون 2026 کو طلب کر لیا گیا ہے، جس میں ججز کی تقرری اور کارکردگی جانچنے کے قوانین سمیت اہم معاملات پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 19 جون کو دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ بلڈنگ میں ہوگا، جس

جوڈیشل کمیشن میں اہم فیصلوں کی تیاری، اجلاس کا شیڈول جاری Read More »

امریکی و ایرانی صدور نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے،معاہدہ نافذالعمل ہوگیا

امریکی وایرانی صدور نے مفاہمتی یادداشت پردستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد معاہدہ نافذالعمل ہو گیا ہے، ایرانی وزارت خارجہ اور وائٹ ہائوس نے دونوں صدور کی طرف سے دستخطوں کی تصدیق کردی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا حتمی متن طے پاگیا، دونوں فریقین نے الیکٹرانک دستخط

امریکی و ایرانی صدور نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے،معاہدہ نافذالعمل ہوگیا Read More »

Scroll to Top