ایف ڈبلیو او اور پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی مشترکہ کوششیں رنگ لے آئیں، پارہ چنار ایئرپورٹ دوبارہ فعال
پارہ چنار: خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں واقع پارہ چنار ایئرپورٹ جو طویل عرصے سے غیر فعال تھا، اب فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) اور پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی مشترکہ کاوشوں سے دوبارہ فعال اور آپریشنل کر دیا گیا ہے۔ ایف ڈبلیو او کی جانب سے ایئرپورٹ کی اپگریڈیشن مکمل ہونے کے بعد […]










