تازہ ترین

ریاستی اداروں کے خلاف الزامات کا کیس، عدالت کا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے عدم حاضری پر وزیراعلیٰ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کو برقرار رکھنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ کیس کی سماعت سول جج عباس شاہ […]

ریاستی اداروں کے خلاف الزامات کا کیس، عدالت کا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم Read More »

گورنر خیبرپختونخوا سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، صوبے میں سرمایہ کاری اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے گورنر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ہے جس میں صوبے کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ملاقات کے دوران خیبرپختونخوا میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ، معاشی تعاون بڑھانے اور امن و

گورنر خیبرپختونخوا سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، صوبے میں سرمایہ کاری اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال Read More »

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے نال شہر پر فتنہ الہندوستان کا حملہ ناکام بنادیا

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے نال شہر پر فتنہ الہندوستان کا حملہ ناکام بنادیا، 12 دہشت گرد ہلاک،ایک جوان شہید

بلوچستان کے ضلع خضدار کے شہر نال میں سیکیورٹی فورسز نے ایک بڑا حملہ ناکام بناتے ہوئےفتنہ الہندوستان کے بارہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی جب دہشت گردوں کے ایک بڑے گروپ نے شہر پر حملہ کرنے کی کوشش کی جس کا

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے نال شہر پر فتنہ الہندوستان کا حملہ ناکام بنادیا، 12 دہشت گرد ہلاک،ایک جوان شہید Read More »

مردان:تین افراد کے لرزہ خیز قتل کا ڈراپ سین، چار ملزمان گرفتار اور مغوی بچے بازیاب

اخونزادہ فضل حق مردان کے پوش علاقے شیخ ملتون ٹاؤن میں پیش آنے والے تین افراد کے اندوہناک قتل کیس کا ڈراپ سین ہو گیا ہے جس کے بعد پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے مسروقہ مال اور آلۂ قتل برآمد کر لیا ہے۔ ڈی پی او مردان مسعود

مردان:تین افراد کے لرزہ خیز قتل کا ڈراپ سین، چار ملزمان گرفتار اور مغوی بچے بازیاب Read More »

اب ہم بھی خاموش نہیں رہیں گے! قبائلی جرگے نے ٹی ٹی پی کیخلاف لشکر کشی کا اعلان کر دیا

اب ہم بھی خاموش نہیں رہیں گے! قبائلی جرگے نے ٹی ٹی پی کیخلاف لشکر کشی کا اعلان کر دیا

ملک پائند خان کلی میں ایک بڑے عوامی جرگے کا انعقاد کیا گیا جس میں قبائلی عمائدین، مشران اور مقامی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جرگے کی صدارت ملک پائند خان نے کی، جبکہ شرکاء نے پاکستان تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) کے خلاف متفقہ طور پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے لشکر

اب ہم بھی خاموش نہیں رہیں گے! قبائلی جرگے نے ٹی ٹی پی کیخلاف لشکر کشی کا اعلان کر دیا Read More »

خیبر پختونخوا حکومت کا اچانک بڑا فیصلہ، گریڈ 20 کے افسران سمیت اہم تبادلے، نئی تعیناتیاں

خیبر پختونخوا حکومت کا اچانک بڑا فیصلہ، گریڈ 20 کے افسران سمیت اہم تبادلے، نئی تعیناتیاں

خیبرپختونخوا حکومت نے انتظامی اور زرعی شعبوں میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے پانچ سینئر افسران کے تبادلوں اور نئی تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اس سلسلے میں خیبرپختونخوا ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق گریڈ 20 کے ڈائریکٹر جنرل زراعت ضم اضلاع

خیبر پختونخوا حکومت کا اچانک بڑا فیصلہ، گریڈ 20 کے افسران سمیت اہم تبادلے، نئی تعیناتیاں Read More »

کرکٹر شاہین آفریدی ٹیسٹ ٹیم سے مستقل طور پر باہر، پی سی بی کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

کرکٹر شاہین آفریدی ٹیسٹ ٹیم سے مستقل طور پر باہر، پی سی بی کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ریڈ بال کرکٹ کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ سیٹ اپ سے باہر رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہین آئندہ ٹیسٹ کیمپ کا حصہ نہیں ہوں گے، تاہم وائٹ بال کرکٹ میں ان

کرکٹر شاہین آفریدی ٹیسٹ ٹیم سے مستقل طور پر باہر، پی سی بی کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کردیئے

جی بی الیکشن میں بڑا سرپرائز! پیپلز پارٹی اکثریتی جماعت بن گئی، وزیراعظم نے مبارکباد دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی اکثریت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میں اکثریتی سیاسی جماعت کے طور پر سامنے آئی ہے اور اس کامیابی پر مبارکباد کی مستحق ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں صدر آصف علی

جی بی الیکشن میں بڑا سرپرائز! پیپلز پارٹی اکثریتی جماعت بن گئی، وزیراعظم نے مبارکباد دیدی Read More »

حکومت کی نااہلی یا کچھ اور !45 کروڑ منظور، صرف ڈیڑھ کروڑ جاری، پشاور کے 8 حلقے ترقیاتی فنڈز سے محروم

حکومت کی نااہلی یا کچھ اور !45 کروڑ منظور، صرف ڈیڑھ کروڑ جاری، پشاور کے 8 حلقے ترقیاتی فنڈز سے محروم

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے آٹھ صوبائی حلقوں کے عوام ترقیاتی منصوبوں سے محرومی کا شکار ہیں، جہاں رواں مالی سال کے دوران کروڑوں روپے کے فنڈز مختص ہونے کے باوجود ترقیاتی کام شروع نہ ہو سکے۔ ذرائع کے مطابق پشاور کے ان آٹھ حلقوں سے مسلم لیگ (ن)، عوامی نیشنل پارٹی، پاکستان پیپلز پارٹی

حکومت کی نااہلی یا کچھ اور !45 کروڑ منظور، صرف ڈیڑھ کروڑ جاری، پشاور کے 8 حلقے ترقیاتی فنڈز سے محروم Read More »

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا مزید سستا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ بازار کے مطابق آج سونے کے فی تولہ نرخ میں 3 ہزار 94 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ اس کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 52

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

Scroll to Top