وزیراعلیٰ کے پی کا خیبر ٹیچنگ اسپتال میں صحت کارڈ کی بغیر اطلاع بندش کا نوٹس
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں بغیر اطلاع صحت کارڈ کی بندش پر سخت نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ نےہسپتال کا دورہ کیا اور فراہم کی جانے والی صحت کی سہولیات اور ہنگامی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے اسپتال میں بغیر اطلاع 8 گھنٹے تک صحت کارڈ کی […]
وزیراعلیٰ کے پی کا خیبر ٹیچنگ اسپتال میں صحت کارڈ کی بغیر اطلاع بندش کا نوٹس Read More »










