دوسروں کو موبائل سم دینا قابلِ سزا جرم، پی ٹی اے نے شہریوں کو خبردار کردیا
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایسے تمام شہریوں کو سخت خبردار کیا ہے جن کے نام پر رجسٹرڈ ذاتی موبائل سم کسی دوسرے شخص کے استعمال میں ہے۔ ترجمان پی ٹی اے کی طرف سے جاری کردہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ اپنی موبائل سم کسی اور کو دینا ایک […]
دوسروں کو موبائل سم دینا قابلِ سزا جرم، پی ٹی اے نے شہریوں کو خبردار کردیا Read More »










