تازہ ترین

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پشاور میں تاریخی جلسے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پشاور میں تاریخی جلسے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور میں ایک بڑے عوامی جلسے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ امین گنڈا پور نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ یہ جلسہ آئین و قانون کی بالادستی کے لیے منعقد کیا جائے گا اور پاکستان کی تاریخ کا ایک یادگار اجتماع ثابت ہوگا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پشاور میں تاریخی جلسے کا اعلان Read More »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی بے قابو، چارسدہ سب سے زیادہ متاثر

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کی وبا نے تشویشناک صورت اختیار کر لی ہے، صوبے بھر میں 787 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ چارسدہ کو سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ قرار دیا گیا ہے جہاں ڈینگی کے 721 کیسز سامنے آئے ہیں، رجڑ اور ایم سی ون کو ڈینگی کے ہاٹ سپاٹ سمجھا جا رہا ہے۔ ڈینگی

خیبرپختونخوا میں ڈینگی بے قابو، چارسدہ سب سے زیادہ متاثر Read More »

پاکستان کاافغانستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

ٹرائی سیریز کا فائنل، پاکستان کاافغانستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

شارجہ میں کھیلے جانیوالے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان آغا کا کہنا ہے کہ ہم اچھا سکور کر کے افغانستان کو دباؤ میں لانے کی کوشش کریں گے۔ کپتان سلمان آغاز

ٹرائی سیریز کا فائنل، پاکستان کاافغانستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ Read More »

علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے والی خواتین کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے، صحافی شیراز احمد شیرازی کا انکشاف

علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے والی خواتین کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے، صحافی شیراز احمد شیرازی کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے کے واقعے سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ پختون ڈٰیجیٹل کے سینئر صحافی شیراز احمد شیرانی نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈہ پھینکنے والی خواتین کا تعلق بھی پی ٹی آئی سے ہی ہے۔ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والی آل گورنمنٹ

علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے والی خواتین کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے، صحافی شیراز احمد شیرازی کا انکشاف Read More »

پنجاب میں تباہی مچانے والے سیلابی ریلے سندھ میں داخل،پانی کی سطح بلند

پنجاب میں تباہی مچانے والے سیلابی ریلے سندھ میں داخل، پانی کی سطح بلند

پنجاب کے مختلف علاقوں سے اٹھنے والے سیلابی ریلے اب سندھ کی حدود میں داخل ہو چکے ہیں، جس کے باعث دریائے سندھ اور صوبے کے مختلف بیراجوں پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ فلڈ کنٹرول حکام کے مطابق گڈو بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے، جہاں پانی

پنجاب میں تباہی مچانے والے سیلابی ریلے سندھ میں داخل، پانی کی سطح بلند Read More »

خیبر پختونخوا میں حکومت کا وجود بے معنی ہو چکا ہے، مولانا فضل الرحمان

خیبر پختونخوا میں حکومت کا وجود بے معنی ہو چکا ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں صرف گورننس کا بحران نہیں بلکہ یہاں حکومت کا وجود ہی بے معنی ہو چکا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت شہریوں کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ چکی ہے لیکن جے یو آئی عوام

خیبر پختونخوا میں حکومت کا وجود بے معنی ہو چکا ہے، مولانا فضل الرحمان Read More »

نوشہرہ میں مسلم لیگ (ن) کے یوتھ کنونشن کے دوران شدید بدنظمی، امیر مقام کوسٹیج سے اُتار دیا گیا

نوشہرہ میں مسلم لیگ (ن) کے یوتھ کنونشن کے دوران شدید بدنظمی، امیر مقام کو سٹیج سے اُتار دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام نوشہرہ میں منعقدہ یوتھ کنونشن شدید بدنظمی کا شکار ہو گیا۔ کنونشن کے دوران کارکنوں کی جانب سے بار بار سٹیج پر چڑھنے کی کوشش کی گئی جس کے باعث تقریب کا نظم و ضبط مکمل طور پر درہم برہم ہو گیا۔ پارٹی کے ضلعی صدر صاحبزادہ

نوشہرہ میں مسلم لیگ (ن) کے یوتھ کنونشن کے دوران شدید بدنظمی، امیر مقام کو سٹیج سے اُتار دیا Read More »

علیمہ خان پر انڈہ پھیکنے کا واقعہ، چیئرمین پی ٹی آئی کا سخت ردعمل سامنے آگیا

علیمہ خان پر انڈہ پھیکنے کا واقعہ، چیئرمین پی ٹی آئی کا سخت ردعمل سامنے آگیا

بانی تحریکِ انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے کے واقعے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کو افسوسناک اور شرمناک قرار دیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ علیمہ خان کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ نہ صرف قابلِ مذمت ہے

علیمہ خان پر انڈہ پھیکنے کا واقعہ، چیئرمین پی ٹی آئی کا سخت ردعمل سامنے آگیا Read More »

خیبرپختونخوا حکومت سیلاب متاثرین کی مدد کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، روبینہ خالد

خیبرپختونخوا حکومت سیلاب متاثرین کی مدد کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، روبینہ خالد

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت سیلاب متاثرین کی مدد کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ سوات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر روبینہ خالد کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں متاثرہ عوام کو سہارا دینے کے لیے وفاقی

خیبرپختونخوا حکومت سیلاب متاثرین کی مدد کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، روبینہ خالد Read More »

علیمہ خان کو میڈیا گفتگو کے دوران خاتون نے انڈہ مار دیا

علیمہ خان کو میڈیا گفتگو کے دوران خاتون نے انڈہ مار دیا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی ہمشیرہ علیمہ خان پر میڈیا سے گفتگو کے دوران انڈے پھینکنے کا واقعہ پیش آیا۔ مبینہ طور پر میڈیا گفتگو کے دوران پیچھے کھڑی دو خواتین نے علیمہ خان پر انڈا پھینک دیا  جس کے بعد موقع پر شدید بدنظمی دیکھی گئی۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دو

علیمہ خان کو میڈیا گفتگو کے دوران خاتون نے انڈہ مار دیا Read More »

Scroll to Top