چارسدہ: مفتی ابراہیم کیس میں نئی پیش رفت سامنے آ گئی
چارسدہ:( پختون ڈیجیٹل) تنگی پولیس نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے علم دین مفتی ابراہیم کے قتل کا سراغ لگا کر ملزم احمد یار کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزم نے اجرت پر قتل کا اعتراف کر لیا ہے جبکہ قتل میں استعمال ہونے والا آلہ قتل، نقد رقم اور دیگر سامان بھی برآمد […]
چارسدہ: مفتی ابراہیم کیس میں نئی پیش رفت سامنے آ گئی Read More »









