پاکستان ایران کے جوہری پروگرام کی حمایت کرتا ہے، اس کے حق کے لیے ساتھ کھڑا ہے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی مکمل حمایت کرتا ہے اور اس کے حق کے لیے ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔ نجی ٹی وی چینل (ایکسپریس نیوز )کے مطابق یہ بات انہوں نے وزیراعظم ہاؤس میں ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے […]










