تازہ ترین

پشاور میں جشن آزادی کی خوشیاں، مگر ساتھ ہی ایک افسوسناک واقعہ بھی سامنے آ گیا

پشاور : متنی، ناصر باغ پولیس چوکی اور حسن خیل تھانے پر دہشتگردوں نے شدید حملہ کیا، جسے پولیس نے بہادری اور بلند حوصلے کے ساتھ ناکام بنا دیا۔ سی سی پی او قاسم خان نے بتایا ہے کہ پولیس جوانوں نے تقریباً تین گھنٹے تک لڑتے ہوئے دشمن کے عزائم کو خاک میں ملایا […]

پشاور میں جشن آزادی کی خوشیاں، مگر ساتھ ہی ایک افسوسناک واقعہ بھی سامنے آ گیا Read More »

کرنل شیر خان اسٹیڈیم پشاور میں یوم آزادی کی دھوم، ملی نغموں نے جشن کو یادگار بنا دیا

پشاور : پشاور کے کرنل شیر خان اسٹیڈیم میں ملک بھر کی طرح یوم آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا، جہاں بڑی تعداد میں خواتین اور بچوں نے حصہ لیا۔ ملی نغموں، روایتی رباب اور رنگین ڈانس نے تقریب میں چار چاند لگا دیے۔ اسی طرح کوئٹہ میں یوم آزادی اور معرکہ حق میں

کرنل شیر خان اسٹیڈیم پشاور میں یوم آزادی کی دھوم، ملی نغموں نے جشن کو یادگار بنا دیا Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت تمام مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو یوم آزادی کی خصوصی مبارکباد

راولپنڈی (آئی ایس پی آر) : پاکستان کی مسلح افواج نے ملک کے79ویں یومِ آزادی کے موقع پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور چیف آف

فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت تمام مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو یوم آزادی کی خصوصی مبارکباد Read More »

قومی اہمیت کے دنوں پر پی ٹی آئی کا احتجاج معمول بن گیا، خواجہ آصف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماو وزیر دفاع خواجہ آصف نے 14 اگست اور دیگر قومی اہمیت کے دنوں پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے متشدد احتجاجات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی دنوں پر احتجاج کرنا ایک روٹین بن چکا ہے، جو ملک کی

قومی اہمیت کے دنوں پر پی ٹی آئی کا احتجاج معمول بن گیا، خواجہ آصف Read More »

عوام کے لیے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نیا فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد: ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پٹرولیم انڈسٹری نے نئی قیمتوں کے حوالے سے اپنی ورکنگ مکمل کر لی ہے، جس کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں نمایاں کمی جبکہ پٹرول کی قیمت میں معمولی اضافہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم

عوام کے لیے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نیا فیصلہ سامنے آگیا Read More »

پاکستان آج محفوظ ہاتھوں میں ہے، ملک ایشیا کا ٹائیگر بننے جا رہا ہے، اختیار ولی خان

نوشہرہ: وزیراعظم پاکستان کے کوآرڈینیٹر اطلاعات برائے خیبر پختونخوا اختیار ولی خان نے یومِ آزادی کے موقع پر ایک جوشیلی ریلی کی قیادت کی، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کوآرڈینیٹر اطلاعات ِ وزیراعظم موٹر سائیکل پر سوار ہوکر ریلی کی قیادت کرتے ہوئے شرکاء کے درمیان پہنچے اور ان کے جذبہ

پاکستان آج محفوظ ہاتھوں میں ہے، ملک ایشیا کا ٹائیگر بننے جا رہا ہے، اختیار ولی خان Read More »

جشنِ آزادی: 12 بجے کی خوشی، لمحوں میں اُداسی میں بدل گئی ،خوشیاں اسپتالوں تک جا پہنچیں

کراچی: پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر جہاں ملک بھر میں قومی جوش و جذبے سے تقریبات جاری ہیں، وہیں کراچی میں ہوائی فائرنگ کے واقعات نے جشن کو افسوسناک رخ دے دیا۔ پولیس کی سخت وارننگ کے باوجود شہر میں 12 بجتے ہی مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا،

جشنِ آزادی: 12 بجے کی خوشی، لمحوں میں اُداسی میں بدل گئی ،خوشیاں اسپتالوں تک جا پہنچیں Read More »

پاکستان کا 79واں یومِ آزادی، خوشیوں کی فضا میں ملک بھر میں جشن کا سماں

پاکستان کا 79واں یومِ آزادی قوم کو مبارک ہو، ملک بھر میں یوم آزادی کا جشن شروع ہوگیا ہے۔ بھارت کے خلاف تاریخی فتح اور آزادی کا جشن،ملک کا ہر شہر ،ہر گلی،محلہ سبز ہلالی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ اور ملتان سمیت ملک کے کونے کونے میں

پاکستان کا 79واں یومِ آزادی، خوشیوں کی فضا میں ملک بھر میں جشن کا سماں Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر قوم کا وہ عظیم بیٹا ہے، جس کی حکمت عملی کی تعریف دشمن بھی کرتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہے کہ وقت کا تقاضا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اور قومی اسٹیک ہولڈرز پاکستان کے مفاد میں متحد ہوں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ان خیالات کا اظہار یومِ آزادی کی مرکزی تقریب سے خطاب میں کیا ۔ تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری، ، فیلڈ مارشل عاصم

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر قوم کا وہ عظیم بیٹا ہے، جس کی حکمت عملی کی تعریف دشمن بھی کرتے ہیں، وزیراعظم Read More »

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی جیل میں طبیعت بگڑ گئی، اسپتال منتقل

اعجاز چوہدری کی خالی سینیٹ نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

لاہور: صوبائی الیکشن کمیشن نے اعجاز چودھری کی نااہلی سے خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخاب کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق کاغذاتِ نامزدگی 19 اور 20 اگست کو وصول اور جمع کرائے جا سکیں گے، جب کہ امیدواروں کی جانچ پڑتال 23 اگست کو ہوگی۔ کسی امیدوار

اعجاز چوہدری کی خالی سینیٹ نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری Read More »

Scroll to Top