تازہ ترین

مفتی منیر شاکر کی نماز جنازہ اور تدفین آج ہو گی

مفتی منیر شاکر کیس حل، ملوث گروہ گرفتار ہوگیا

پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) خیبرپختونخوا نے انسدادِ دہشتگردی کے خلاف جاری کارروائیوں میں اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے مفتی منیر شاکر کے قتل میں ملوث دہشتگرد گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق مفتی منیر شاکر کے قتل کا معمہ حل […]

مفتی منیر شاکر کیس حل، ملوث گروہ گرفتار ہوگیا Read More »

آئی فون 17 ، کونسا کلر پہلی بار شامل ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئی

ایپل کی جانب سے ستمبر 2025 میں متوقع آئی فون 17 سیریز کے ممکنہ رنگ سامنے آ گئے ہیں، جن میں پہلی بار کچھ غیر متوقع اور جاذبِ نظر رنگوں کو شامل کرنے کی اطلاعات ہیں، خاص طور پر پرو ماڈلز کے لیے۔ چار ماڈلز کی رونمائی متوقع رپورٹس کے مطابق ایپل رواں سال اپنی

آئی فون 17 ، کونسا کلر پہلی بار شامل ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئی Read More »

15 سے زائد ریاستی ادارے قومی خزانے پر بوجھ، نقصانات 59 کھرب سے تجاوز کر گئے ، وزارت خزانہ کی رپورٹ نے مالی بحران بے نقاب کر دیا

شرح سود میں مزید کمی ، بجلی سستی ہوگی، بڑی خبر سامنے آگئی

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئندہ مہینوں میں شرح سود میں مزید کمی کا امکان ہے بجلی کے نرخ کم کیے جائیں گے اور ملک کی مالی حالت بہتر بنانے کے لیے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینا واحد راستہ ہے۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے

شرح سود میں مزید کمی ، بجلی سستی ہوگی، بڑی خبر سامنے آگئی Read More »

پانچ ممالک پاکستان کے اربوں روپے کے قرض دارہیں،آڈیٹر جنرل کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پانچ ممالک پاکستان کے کروڑوں ڈالر کے مقروض ہیں، لیکن تاحال ادائیگی سے قاصر یا غیر سنجیدہ دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ ممالک سری لنکا، بنگلہ دیش، عراق، سوڈان اور گنی بساؤ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان پانچ ممالک پر پاکستان کا

پانچ ممالک پاکستان کے اربوں روپے کے قرض دارہیں،آڈیٹر جنرل کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف Read More »

پشاور ،مردان اور سوات میں مضرصحت دودھ اور مشروبات ضبط،جرمانے عائد

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے پشاور، مردان اور سوات میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے 900 لیٹر سے زائد مضر صحت دودھ اور 2,000 لیٹر سے زیادہ جعلی اور غیر معیاری مشروبات ضبط کر لیےجبکہ خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانے بھی عائد کیے گئے۔ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق

پشاور ،مردان اور سوات میں مضرصحت دودھ اور مشروبات ضبط،جرمانے عائد Read More »

عمر ایوب کو غیر آئینی طریقے سے نکالا گیا، بیرسٹر گوہر کا بڑا قانونی اقدام

مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے اپوزیشن الائنس کا حصہ بنیں گے؟ بیرسٹر گوہر نے وضاحت کر دی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہاکہ پی ٹی آئی کی جانب سے مجوزہ گرینڈ اپوزیشن الائنس میں مولانا فضل الرحمان اور جماعت اسلامی کو شامل کرنے کی کوشش کی گئی تھی تاہم وہ اس اتحاد کا حصہ نہیں بنے۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے

مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے اپوزیشن الائنس کا حصہ بنیں گے؟ بیرسٹر گوہر نے وضاحت کر دی Read More »

ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی پیش گوئی سامنے آ گئی

کراچی: پاکستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے سپارکو نے ربیع الاول 1447 ہجری کے چاند سے متعلق پیشگی رویت کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ سپارکوکے مطابق ربیع الاول کا نیا چاند 23 اگست 2025 کو دن 11 بج کر 6 منٹ پر پیدا ہونے کا امکان ہے۔24 اگست 2025 کو غروب آفتاب کے وقت چاند

ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی پیش گوئی سامنے آ گئی Read More »

کرنسی سے 4 صفر ختم کرنے کی منظوری

تہران: ایران نے اپنی کرنسی “ریال” کی قدر کو بحال کرنے اور مالیاتی نظام کو آسان بنانے کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ریال سے چار صفر ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق، صدر مسعود پزشکیان کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں اس منصوبے کو اکثریتی رائے سے منظور

کرنسی سے 4 صفر ختم کرنے کی منظوری Read More »

میاں افتخار حسین کا باجوڑ سپورٹس کمپلیکس کا دورہ،متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی

عباس خان باجوڑ :عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدرمیاں افتخار حسین نے باجوڑ اسپورٹس کمپلیکس میں آئی ڈی پیز کیمپوں کا دورہ کیا اور متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے کیمپوں میں موجود سہولیات اور مسائل کے حوالے سے انتظامی کمیٹی سے بھی بات چیت کی۔دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر تحصیل خار، ڈسٹرکٹ ہیلتھ

میاں افتخار حسین کا باجوڑ سپورٹس کمپلیکس کا دورہ،متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر بھاری جرمانے،بل قومی اسمبلی سےمنظور

قومی اسمبلی نے پیٹرولیم ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے جس کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی، اور بغیر لائسنس کاروبار پر سخت سزائیں عائد کی گئی ہیں۔ قانون کے مطابق پہلی بار جرم ثابت ہونے پر دس لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا، جبکہ دوبارہ خلاف

پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر بھاری جرمانے،بل قومی اسمبلی سےمنظور Read More »

Scroll to Top