یومِ آزادی پر سیاست نہیں، پی ٹی آئی کو احتجاج کی بجائے پاکستان کا پرچم لہرانا چاہیے، صوبیہ شاہد
پشاور: خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت کے تیسرے دور کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی ایم پی اے صوبیہ شاہد نے سخت الفاظ میں تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت کے تینوں ادوار میں صرف پرویز خٹک کی قیادت میں کچھ حد تک ترقیاتی کام […]










