کرپشن پر بات کرنا جرم ہے تو یہ جرم بار بار کریں گے، سینئر صحافی عارف یوسفزئی
سینئر صحافی عارف یوسفزئی نے سہیل آفریدی کی جانب سے افسران کو صحافیوں کے خلاف نوٹس جاری کرنے کے حکم پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں یہ چیلنج پوری طرح قبول ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی صحافی جھوٹا الزام لگاتا ہے تو اسے ضرور نوٹس دیں، لیکن اگر بات سچی […]
کرپشن پر بات کرنا جرم ہے تو یہ جرم بار بار کریں گے، سینئر صحافی عارف یوسفزئی Read More »










