جب کارکردگی صفر ہو تو میڈیا پر حملے شروع ہو جاتے ہیں،عطا تارڑکا وزیراعلی خیبرپختونخوا کی جانب سے میڈیا کے خلاف اقدامات پرردعمل
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے خیبر پختونخوا میں صحافیوں پر پابندیوں اور نئی حکومتی حکمت عملی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جب حکومت کے پاس اپنی کارکردگی کا دفاع کرنے کے لیے کچھ نہ بچے تو وہ میڈیا پر حملے شروع کر دیتی ہے۔ وفاقی وزیر […]










