تازہ ترین

خیبر پختونخوا نے پنجاب سے 64 ارب 62 کروڑ مانگ لیے

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے گلیات سے مری کو پانی کی ترسیل کے معاملے پر پنجاب حکومت سے 64 ارب 62 کروڑ روپے کے واجبات کا مطالبہ کر دیا ہے، جس نے بین الصوبائی سطح پر ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے وفاق اور پنجاب […]

خیبر پختونخوا نے پنجاب سے 64 ارب 62 کروڑ مانگ لیے Read More »

جمعہ کی چھٹی ختم یا برقرار؟ وزیر تعلیم کا اہم بیان سامنے آ گیا

پنجاب میں اسکولوں کے اوقات اور ہفتہ وار تعطیل کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے واضح کیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی مستقل طور پر برقرار رکھنے کی تمام خبروں میں کوئی صداقت نہیں، اور جلد ہی اسکول معمول کے ہفتہ وار

جمعہ کی چھٹی ختم یا برقرار؟ وزیر تعلیم کا اہم بیان سامنے آ گیا Read More »

اوورسیز پاکستانیوں کے بچوں اور شریک حیات کے لیے بڑا اعلان

اوورسیز پاکستانیوں کے اہلِ خانہ کے لیے تعلیمی سہولت فراہم کرنے کے مقصد سے اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن نے وظائف اسکیم کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے وہ بچے اور شریکِ حیات جو پاکستان میں زیرِ تعلیم ہیں، مالی معاونت حاصل کر سکیں گے۔ فاؤنڈیشن کے مطابق

اوورسیز پاکستانیوں کے بچوں اور شریک حیات کے لیے بڑا اعلان Read More »

تربیلا میں پاک-سری لنکا مشترکہ فوجی مشق شیک ہینڈز IIکا آغاز

اسلام آباد: پاکستان اور سری لنکا کی افواج کے درمیان مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق شیک ہینڈز II کا باقاعدہ آغاز پیر کے روز تربیلا میں ہو گیا ہے۔ اس اہم فوجی سرگرمی میں دونوں ممالک کی اسپیشل فورسز عملی تربیت کے مختلف مراحل سے گزریں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز

تربیلا میں پاک-سری لنکا مشترکہ فوجی مشق شیک ہینڈز IIکا آغاز Read More »

چینی شہر سانیا میں چھٹی ایشین بیچ گیمز جاری، پاکستان ریسلنگ ٹیم ایکشن کے لیے تیار

چین : چین کے دلکش ساحلی شہر سانیا میں جاری چھٹی ایشین بیچ گیمز میں مختلف ممالک کے کھلاڑیوں کے ساتھ پاکستان کی ریسلنگ ٹیم بھی بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شریک ہے۔ قومی ٹیم کے پہلوان آج 28 اور 29 اپریل کو ایکشن میں نظر آئیں گے، جہاں ان سے اچھی کارکردگی کی

چینی شہر سانیا میں چھٹی ایشین بیچ گیمز جاری، پاکستان ریسلنگ ٹیم ایکشن کے لیے تیار Read More »

نسوار سے متعلق نیا قانون:سخت شرائط،جرمانے اور سزائیں

خیبر پختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ نے نسوار کی تیاری اور فروخت کو ریگولیٹ کرنے کے حوالے سے پیش کیے گئے ایک نجی بل پر قانونی اعتراض اٹھا دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی آمنہ سردار نے ‘نسوار ایکٹ 2026’ کا مسودہ اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرایا ہے، جس پر سیکرٹریٹ نے سوال اٹھایا ہے

نسوار سے متعلق نیا قانون:سخت شرائط،جرمانے اور سزائیں Read More »

پشاوریونیورسٹی مالی طور پر دیوالیہ ہونے کے دہانے پر، اساتذہ اور پنشنرز تنخواہوں سے محروم

خیبر پختونخوا میں گزشتہ تیرہ برسوں سے برسراقتدار تحریکِ انصاف کی حکومت کے تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے اس وقت ریت کی دیوار ثابت ہوئے جب صوبے کی سب سے قدیم اور معتبر درسگاہ پشاوریونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار ہو کر اپنی بقا کی جنگ لڑنے پر مجبور ہو گئی۔ پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن

پشاوریونیورسٹی مالی طور پر دیوالیہ ہونے کے دہانے پر، اساتذہ اور پنشنرز تنخواہوں سے محروم Read More »

پی ایس ایل میں پشتو کمنٹری، شائقین کے لیے بڑی خوشخبری

پاکستان سپر لیگ کے مداحوں کے لیے ایک دلچسپ خبر سامنے آئی ہے جہاں ایونٹ کی تاریخ میں پہلی بار پشتو زبان میں کمنٹری متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس اقدام کو کرکٹ کے فروغ اور پختون شائقین کی دلچسپی بڑھانے کے لیے ایک بڑا سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات

پی ایس ایل میں پشتو کمنٹری، شائقین کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

کنڑ میں فضائی حملوں کی خبریں بے بنیاد، وزارتِ اطلاعات نے افغان پروپیگنڈا مسترد کر دیا

وزارتِ اطلاعات و نشریات نے افغان میڈیا ادارے طلوع نیوز کی جانب سے صوبہ کنڑ میں پاکستانی فوج کے مبینہ میزائل اور جیٹ حملوں کے دعووں کو قطعی طور پر جھوٹا اور من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ طلوع نیوز نے دعویٰ کیا تھا کہ 27 اپریل کو پاکستانی فورسز نے صوبہ کنڑمیںسید جمال الدین

کنڑ میں فضائی حملوں کی خبریں بے بنیاد، وزارتِ اطلاعات نے افغان پروپیگنڈا مسترد کر دیا Read More »

شمالی وزیرستان: سیاسی رہنما ملک لیاقت کے گھر پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملہ، تین بچے زخمی

شاکر خان وزیر شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام کے گاؤں دتہ خیل میں مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما اور سابق امیدوار حلقہ پی کے-103 ملک لیاقت علی خان کی رہائش گاہ کو کواڈ کاپٹر ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ رات 8 بجے کے قریب اس وقت ہوا جب

شمالی وزیرستان: سیاسی رہنما ملک لیاقت کے گھر پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملہ، تین بچے زخمی Read More »

Scroll to Top