پی ایس ایل میں پشتو کمنٹری، شائقین کے لیے بڑی خوشخبری
پاکستان سپر لیگ کے مداحوں کے لیے ایک دلچسپ خبر سامنے آئی ہے جہاں ایونٹ کی تاریخ میں پہلی بار پشتو زبان میں کمنٹری متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس اقدام کو کرکٹ کے فروغ اور پختون شائقین کی دلچسپی بڑھانے کے لیے ایک بڑا سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات […]
پی ایس ایل میں پشتو کمنٹری، شائقین کے لیے بڑی خوشخبری Read More »










